- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
دونوں ہی جگہ ظلم کی انتہا کی گئی ۔ایک جگہ عالمی بدمعاش اور غنڈہ امریکہ تھا جس نے یہود ونصاری کی سابقہ روایت دہرائی۔
اور دوسری جگہ اسلام دشمن ،اسلام کے نام لیوا ۔
جو اپنی مسخ فطرت کی وجہ سے اپنے کئے کا فخریہ اظہار بھی کر رہے ہیں ۔کہ ہم نے بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے ۔
اور انہی کی طرح کچھ مسخ فطرت ان کے بہیمانہ افعال کا جواز گھڑنے کی شرمناک راہ پر گامزن ہیں ۔
حق فرمایا مالک نے کہ :
قد افلح من زکاہا ،،وقد خاب من دساہا