• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پشاور کے عالم کا پتا فون نمبر کے ساتھ جو قرآن اور حدیث سے علاج کرتے ہوں

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
کچھ دن پہلے ہم نے اس معملے میں آپ سب سے مشورہ لئے تھے لیکن ابھی تک کوئی صحیح حل نہیں نکلا

ہمارے ایک دوست کے چچا کافی پریشن ہیں ان پر جادو کے اثرات ہیں
پشاور سے بہار جانا انکے لئے مشکل ہے
موحترمین آپ میں سے کسی کے بھی علم میں کوئی پشاور کے عالم کا پتا معلوم ہو فون نمبر کے ساتھ جو قرآن اور حدیث سے علاج کرتے ہوں تو بڑی مہربانی ہوگی
کیوں کے انکا علاج ابھی غیر اسلامک طریقے سے ہو رہا ہے

آپ انکی مدد کریں الله آپکو اسکا بھر پور اجر دے امین

اس بار امید ہے کے الله کوئی نہ کوئی راستہ یہاں سے ضرور بتےیگا

جزاکم الله خیرا
 

نثاراحمد

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
0
پشاور میں علاج معالجہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
پشاور میں شیخ امین اللہ سلفی گنج میں ان کا مدرسہ ہے وہاں قراآن و سنت کی روشنی میں علاج کیا جا تا ہے۔ااپ ان سے رابطہ کریں انشا اللہ شفا ہو گی۔جزاک اللہ خیر
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
پشاور میں شیخ امین اللہ سلفی گنج میں ان کا مدرسہ ہے وہاں قراآن و سنت کی روشنی میں علاج کیا جا تا ہے۔ااپ ان سے رابطہ کریں انشا اللہ شفا ہو گی۔جزاک اللہ خیر
و علیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا جناب
کیا انکا فون نمبر مل سکتا ہے ؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
راولپنڈی میں شیخ عبد الکبیر صاحب ہیں
انکا نمبر یہ ہے
٠٣٢١٥٣٥٢٢٢٣
رفیق بھائی میں انڈیا میں رہتا ہوں کیا یہ عالم میرا علاج کرینگے، میں انہیں فون نہیں کرونگا، کیا آپ میری مدد کرینگے؟؟
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
رفیق بھائی میں انڈیا میں رہتا ہوں کیا یہ عالم میرا علاج کرینگے، میں انہیں فون نہیں کرونگا، کیا آپ میری مدد کرینگے؟؟
یہ دم کرتے ہیں جادو نہیں !
ہاں امید ہے کہ آپکے لیے دعاءکر دیں گے ۔ إن شاء اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ہمارے ایک دوست کے چچا کافی پریشان ہیں ان پر جادو کے اثرات ہیں
پشاور سے بہار جانا انکے لئے مشکل ہے
السلام علیکم

آپ پہلے اس پر تھوڑی تفصیل واضع کریں کہ ان کے چچا کیا کرتے ہیں، اور انہیں کیا ہوتا ھے جس سے یہ اندازہ ہوتا ھے کہ ان پر جادو کے اثرات ہیں۔

جس پر جادو کے اثرات ہوں وہ پریشان نہیں ہو سکتا۔

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اگر یہ عبدالکبیر نورستانی ہیں طوبی مسجد والےچونگی نمبر چار کے پاس تو ان کا معاملہ مشکوک ہے اب کا علم نہیں تین چار سال قبل یہ جنات سے استعانت لیتے تهے
 
Top