• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹنگ میں مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ براوزرز کے بڑے مسائل ہیں۔ اب تک میں نے جو استعمال کیے ہیں ان میں کمپیوٹر پر اپنے فورم کے لیے موزیلا کو سب سے بہتر پایا ہے۔
میں نے بھی۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
‏ موبائل پرانٹریٹ کے استعمال کہ لئے سب سے عمدہ اورفاسٹ براوزر ucweb browser ہے جبکہ اردو زبان کے لئے opera mini سب سے زیادہ بہتر ہے
 
Top