• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں شکایت کی ہے کہ : انہیں میری پوسٹیں نظر نہیں آرہیں ،
وہ موبائل سے نیٹ استعمال کرتے ہیں ،
متعلقہ ذمہ دار محسنین سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
موصوف بھائی کو یہاں پر ٹیگ کر دیں..تا کہ اُن سے مزید گفتگو کر کے کچھ نتیجہ اخذ کیا جا سکے..
جزاکم اللہ خیرا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
موصوف بھائی کو یہاں پر ٹیگ کر دیں..تا کہ اُن سے مزید گفتگو کر کے کچھ نتیجہ اخذ کیا جا سکے..
جزاکم اللہ خیرا
جزاکم اللہ تعالی خیراً
محتر بھائی @musaibaziz111
اس تھریڈ میں تشریف لائیں ۔
 

musaibaziz111

رکن
شمولیت
جنوری 12، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمتہ للّہ
جی مجھے اسحاق بھائی کا کوئی بھی پوسٹ نہیں دکھائی دے رہا ہے کیا مسئلہ ہے...

Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ للّہ
جی مجھے اسحاق بھائی کا کوئی بھی پوسٹ نہیں دکھائی دے رہا ہے کیا مسئلہ ہے...

Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
آپ کی اوپر والی پوسٹ اور شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کی اس سے اوپر والی پوسٹ کا سکرین شاٹ لگا رہا ہوں۔۔
Untitled.png

آپ سے بھی درخواست ہے کہ شیخ کی وہ پوسٹس جو آپ کو نظر نہیں آرہی ہیں، کا سکرین شاٹ لگا دیں تا کہ پتا چل سکے کہ معاملہ کیا ہے؟
جزاک اللہ خیرا
 

musaibaziz111

رکن
شمولیت
جنوری 12، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
31
محترم یہ ہے اسکا سکرین شارٹ

Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کوئی جواب

Sent from my SM-N9208 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں! میں ٹپاٹاک ایپ استعمال نہیں کرتا، اس لیے کچھ کہنے سے قاصر ہوں!
 
Top