• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
پوسٹ ارسال کرنے کے کچھ منٹس تک بصورت "تدوین" یہ اختیار ارسال کنیدہ کو حاصل ہوتا ہے! اُس دوران پوسٹ میں رہ جانے والی کوئی غلطی درست کی جاسکتی ہے یا پھر پوسٹ کے مواد کو مکمل حذف کر کے کوئی ایک دو کریکٹرز یا حروف وغیرہ لکھ کر پوسٹ کو دوبارہ ارسال کر دیا جائے تو پہلے والا مواد اوپن فورم کے منظر نامے سے غائب ہو جاتا ہے لیکن ریکارڈ میں محفوظ رہتا ہے، انتظامیہ اُسے دیکھ سکتی ہے اور کسی ضرورت کے تحت اُسے منظر عام پر بھی لا سکتی.
اس کے باوجود کسی پوسٹ کو حذف کروانا چاہتے ہوں تو "رپورٹ" والی آپشن استعمال کی جاسکتی ہے، اور یہ انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر ہے کہ رپورٹ کی گئی پوسٹ کا سیاق و سباق دیکھ کر حذف کرنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ کرے.
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
جناب !
پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار ، پوسٹ کرنے والے کو کیوں نہیں ؟ (غیر مشروط )
مثال کے طور پر ، ہم نے یہ پوسٹ کی ہے تو اس کو فورم سے حذف کرنے کا اختیار اب ہمارے پاس نہیں ہے !!! ایسا کیوں ؟؟؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی!
آپ خود سمجھدار ہیں کہ فورم کا مقصد کیا ہے؟.
خیر... فرض کریں! اگر اراکین کو یہ اختیار دے دیا جائے اور مثال کے طور پر اس لڑی سے آپ اپنی ساری پوسٹوں کو حذف کر دیں تو باقی بچیں گی میری پوسٹس اور انہیں پڑھ کر گویا کوئی یہ سمجھے گا کہ نعیم کو کوئی خود کلامی کا مرض لاحق ہو گیا ہے یا نجانے کس ہوائی چیز سے باتیں کرتا رہتا ہے کہ مخاطب بھی نظر نہیں آرہا اور یک طرفہ گفتگو کا سلسلہ بھی دراز کئے ہوئے ہے..ابتسامہ!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
آج کل تو ہاتھ سے لکھے خط ارسال کرنے کا رواج تقریباً متروک ہوچکا ہے ؛
جب ڈاک کے ذریعے خطوط بھیجنا عام تھا ، تو لکھا ہوا خط لیٹر بکس میں ڈالنے کے بعد ( رجوع ) کا آپشن نہیں ملتا تھا ،
اسلیئے پوسٹ کرنے سے پہلے بار بار اسے دیکھا جاتا تھا کہ مضمون میں کوئی خامی ،یا ایڈریس میں کوئی غلطی نہ رہ جائے ۔
یہاں بھی کوئی مواد پوسٹ کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دیکھ لیا جائے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اسکے باوجود کوئی خطاء رہ جائے تو "تدوین" کا آپشن ہے نیز کسی بھی بڑی خطاء کے لیئے پوسٹ ڈلیٹ کرنے یا اسمیں اصلاح کی گذارش ادارہ سے کی جا سکتی ھے اور اکثر میں اپنے مراسلات ڈلیت کرواتا رہتا ہوں عزیز بھائی عمر اثری کے ذریعہ خطاء بتائے جانے کے بعد سے - یہ ریگولیشن والا آپشن ہے ، ہر کوئی اسکا فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔جیسے میں اکثر لکھ بیٹھتا ہوں (جزاک اللہ الف خیرا) ۔ یا کوئی غیر معیاری شعر وغیرہ وغیرہ ۔ بعض وقت مراسلہ نگار کو اپنی خطاء نظر ہی نہیں آ پاتی جبکہ کسی بھی تنقید کرنے والے کی نگاہیں ٹھیک ٹھیک غلطیوں پر ہی پڑ جاتی ہیں ، سبحان اللہ -
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
خیر... فرض کریں! اگر اراکین کو یہ اختیار دے دیا جائے اور مثال کے طور پر اس لڑی سے آپ اپنی ساری پوسٹوں کو حذف کر دیں تو باقی بچیں گی میری پوسٹس اور انہیں پڑھ کر گویا کوئی یہ سمجھے گا کہ نعیم کو کوئی خود کلامی کا مرض لاحق ہو گیا ہے یا نجانے کس ہوائی چیز سے باتیں کرتا رہتا ہے کہ مخاطب بھی نظر نہیں آرہا اور یک طرفہ گفتگو کا سلسلہ بھی دراز کئے ہوئے ہے..ابتسامہ!
فرض کریں !!! اگرصرف بنیادی پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار دے دیا جاتا ہے تو اگر پوسٹ کرنے والا بنیادی پوسٹ کو حذف کر دیتا ہے تو پھر باقی لڑی باقی ہی نہ رہے گی ۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
آج کل تو ہاتھ سے لکھے خط ارسال کرنے کا رواج تقریباً متروک ہوچکا ہے ؛
جب ڈاک کے ذریعے خطوط بھیجنا عام تھا ، تو لکھا ہوا خط لیٹر بکس میں ڈالنے کے بعد ( رجوع ) کا آپشن نہیں ملتا تھا ،
اسلیئے پوسٹ کرنے سے پہلے بار بار اسے دیکھا جاتا تھا کہ مضمون میں کوئی خامی ،یا ایڈریس میں کوئی غلطی نہ رہ جائے ۔
یہاں بھی کوئی مواد پوسٹ کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دیکھ لیا جائے ۔
ڈاک میں خط کی تدوین کوئی نہیں کر سکتا جب کہ یہاں یہ اختیار انتظامیہ کے پاس موجود ہے کہ وہ جب چاہیں کسی بھی پوسٹ کی تدوین کر سکتے ہیں ۔۔۔
لہٰذا یا تو یہ اختیار دونوں کو ملنا چاہیے یا کسی کو بھی نہیں !!!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
فرض کریں !!! اگرصرف بنیادی پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار دے دیا جاتا ہے تو اگر پوسٹ کرنے والا بنیادی پوسٹ کو حذف کر دیتا ہے تو پھر باقی لڑی باقی ہی نہ رہے گی ۔۔۔
جن معزز اراکین نے آپ کی بنیادی پوسٹ پر تبصرے،رائے، تجاویز ، معلومات وغیرہ لکھی ہوں گی، اُن کی ساری محنت آپ بیک جنبش خاک میں ملا دیں گے؟۔۔ابتسامہ!
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جناب !
پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار ، پوسٹ کرنے والے کو کیوں نہیں ؟ (غیر مشروط )
مثال کے طور پر ، ہم نے یہ پوسٹ کی ہے تو اس کو فورم سے حذف کرنے کا اختیار اب ہمارے پاس نہیں ہے !!! ایسا کیوں ؟؟؟
جہاں تک میں جانتا ہوں، اسلامی فورمز میں یہ اختیار صرف چند منٹ تک کے لئے ہوتا ہے اس کے بعد نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے بہت ممبران علم نہ ہوتے ہوئے صاحب علم حضرات سے مناظرے کیا کرتے تھے اور پھر کچھ عرصہ بعد جب انہیں اپنی غلطیوں کا احساس ہوتا تھا یا کوئی بھی وجہ سے وہ بعد میں اپنی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کرتے تھے بلکہ اپنی خامیوں کو ایڈٹ کرنا شروع کر دیتے تھے جس پر بعد میں اگر کوئی نیا ممبر ان پوسٹوں تک پہنچتا تھا تو وہ الگ سے پوسٹ لگا کر انتظامیہ سے سوال کرتا تھا کہ اس تھریڈ میں سب کچھ ٹھیک تھا تو اتنی طویل گفتگو کا کیا مطلب۔ اس کے بعد ایڈٹ ڈیلیٹ کا آپشن ختم کر دیا گیا اور یہ تہہ پایا کہ اگر کسی کو کوئی تبدیلی کروانی ہے تو وہ انتظامہ سے رابطہ کر کے اسے درست کروا سکتا ہے اور یہی بہتر سلیوشن ہے۔

والسلام
 
Top