• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پولیو ویکسینیشن

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
برطانیہ میں ڈاکٹرز کی مہم اور کینیڈا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

بھائی یہ لنک ہے جو کہ آنے والے سمینار کے متعلق بھی معلومات دیتے ہیں جیسا کہ میں نے بتایا کہ سمینار ہوئے تھے اس پر آپکو بہت زیادہ معلومات مل جائیں گی ویکسین کے متعلق ، ان شاء اللہ

https://vaccinechoicecanada.com/
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
کچھ دن پہلے ڈاکٹر کے پاس گئے تھے اور باری کا انتظار کررہے تھے کہ ٹیلویژن پر خبر آرہی
Autism
کے بارے میں کہ پہلے ہزار میں کسی ایک کو یہ بیماری تھی اب 66 میں ایک ہے یہ بندہ خود اسی فیلڈ کا ہے اور یہ کہہ رہا ہے
Ronald Peter I have proof vaccines cause autism but I'm unable to leave a pics

مندرجہ ذیل پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیں

https://www.facebook.com/VaccineChoiceCanada/posts/1882227465154600
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اگر ہم اپنے بچوں کو ”پولیو ویکسین“ کی جگہ ” زہر “ دے دیں تو بہت بہتر ہو گا ۔
 
Top