عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
السلام علیکم
بھائی جان زیادہ اصلاح بد ہضمی کردیتی ہے جزاک اللہ
بھائی جان زیادہ اصلاح بد ہضمی کردیتی ہے جزاک اللہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بھائی جان زیادہ اصلاح بد ہضمی کردیتی ہے جزاک اللہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بھائی جان میں تو دیوبندی ہوں اور فورم والوں کی کرم فرمائی ہے کہ یہ مجھ احقر کو نبھا رہے ہیں اور ساتھ لیکر چل رہے ہیں جب کہ میری اصلاح بھی نہیں کر پائے۔ آپ فورم کے منتظمین سے فرمائیں کہ بغیر میری اصلاح کئے ہوئے مجھے کیوں ساتھ لے کر چل رہے ہیں!
آپ کی حق گوئی کے لیے مشکور ہوں اللہ تعالیٰ اور ہمت عطا فرمایئے۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین ولک الشکر
السلام علیکموعلیکم السلام
محترم عابدالرحمٰن صاحب
انشا اللہ اصلاح ہی کرنا اس فورم کا بنیادی مقصد ھے- اور رہی بات آپ کی اصلاح کی تو وہ بھی انشا اللہ وقت کے ساتھ ہوجاے گی-
میں اس فورم کے ایڈمنسٹریشن کو مبارک باد دیتا ھوں کے انھوں نے سب کو ایک جگہ جمع کردیا تاکہ تبلیغ دین آسان ھوجاے- جزاک اللہ
اور جو دوسروں کا تزکیہ کرے اس کا کیا ہوگاوعلیکم السلام
انکل! انسان اپنا تزکیہ کرے گا تو فلاح پائے گا۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ آئندہ لکھنے میں خیال کروں گاالسلام علیکم
چلیئے اصلاح کی ابتداء میں ہی کرتا ہوں
فورم والوں کے نزدیک۔
انشاء اللہ نہیں بلکہ ان شاء اللہ ہے
ماشاء اللہ ارسلان بھائ -
عابدالرحمٰن صاحب
جتنا بھی مل جائے اس پر اللہ کا شکر کرنا چاہئے اسی کا نام تقدیر ہے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے-
تو دلائل پیش کیجئے:ہی فرق ھےاھلحدیث اور آپ میں کے ہمارے پاس قرآن و حدیث کے دلائل ہوتے ہیں اور آپ لوگ صرف اقوال کی بنیاد پیر فیصلہ کرتے ھیں-
محترم پانی جمع کرنے بات ہورہی ہےزیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے - عابدالرحمٰن صاحب اس بات کو قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ پیش کریں-
کوئی اگر ضرورت سے زیادہ پانی جمع کرنے لگے حتیٰ کہ پمپ لگا کر پڑوسی کا پانی بھی کھینچ لے اس کو حرص کہیں گے یا کچھ اور کہیں گے
اوراس بارے میں ارسلان بھائی کو مہارت ہے
بھائ صاحب آپ نے توحید کی defination کیا خوب کی ھے اسی کا جواب دیا میں نے پانی جتنا مل جاے اللہ کا شکر کرنا چاہئے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے -ماشاء اللہ ارسلان بھائ -
عابدالرحمٰن صاحب
جتنا بھی مل جائے اس پر اللہ کا شکر کرنا چاہئے اسی کا نام تقدیر ہے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے-
پانی کی مقدار سے آپ نے توحید کی مشابہت کی اور آگے اسے شیطانی عمل کہا زیادتی کو۔
جناب جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے بھی ثواب ملے گا۔ان شاءاللہاور جو دوسروں کا تزکیہ کرے اس کا کیا ہوگا