• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پچاس روپیہ میں مرید اور پانچسو روپیہ میں جنت کا ٹھیکہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بھائی جان زیادہ اصلاح بد ہضمی کردیتی ہے جزاک اللہ
وعلیکم السلام
انکل! انسان اپنا تزکیہ کرے گا تو فلاح پائے گا۔ ان شاءاللہ
 

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
السلام علیکم
بھائی جان میں تو دیوبندی ہوں اور فورم والوں کی کرم فرمائی ہے کہ یہ مجھ احقر کو نبھا رہے ہیں اور ساتھ لیکر چل رہے ہیں جب کہ میری اصلاح بھی نہیں کر پائے۔ آپ فورم کے منتظمین سے فرمائیں کہ بغیر میری اصلاح کئے ہوئے مجھے کیوں ساتھ لے کر چل رہے ہیں!
آپ کی حق گوئی کے لیے مشکور ہوں اللہ تعالیٰ اور ہمت عطا فرمایئے۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین ولک الشکر
وعلیکم السلام
محترم عابدالرحمٰن صاحب

انشا اللہ اصلاح ہی کرنا اس فورم کا بنیادی مقصد ھے- اور رہی بات آپ کی اصلاح کی تو وہ بھی انشا اللہ وقت کے ساتھ ہوجاے گی-
میں اس فورم کے ایڈمنسٹریشن کو مبارک باد دیتا ھوں کے انھوں نے سب کو ایک جگہ جمع کردیا تاکہ تبلیغ دین آسان ھوجاے- جزاک اللہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام
محترم عابدالرحمٰن صاحب

انشا اللہ اصلاح ہی کرنا اس فورم کا بنیادی مقصد ھے- اور رہی بات آپ کی اصلاح کی تو وہ بھی انشا اللہ وقت کے ساتھ ہوجاے گی-
میں اس فورم کے ایڈمنسٹریشن کو مبارک باد دیتا ھوں کے انھوں نے سب کو ایک جگہ جمع کردیا تاکہ تبلیغ دین آسان ھوجاے- جزاک اللہ
السلام علیکم
چلیئے اصلاح کی ابتداء میں ہی کرتا ہوں
فورم والوں کے نزدیک۔
انشاء اللہ نہیں بلکہ ان شاء اللہ ہے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
ماشاء اللہ ارسلان بھائ -

عابدالرحمٰن صاحب
جتنا بھی مل جائے اس پر اللہ کا شکر کرنا چاہئے اسی کا نام تقدیر ہے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے-

ہی فرق ھےاھلحدیث اور آپ میں کے ہمارے پاس قرآن و حدیث کے دلائل ہوتے ہیں اور آپ لوگ صرف اقوال کی بنیاد پیر فیصلہ کرتے ھیں-
زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے - عابدالرحمٰن صاحب اس بات کو قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ پیش کریں-

الحمدللہ

زیادتی کے کئ اسباب ہیں :

پہلا سبب : اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت ، بلا شک انسان کو اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت جتنی زیادہ ہو گی اتنا ہی اس کا ایمان زیادہ ہو گا اسی لۓ آپ اہل علم کو جنہیں اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا علم دوسروں سے زیادہ ہوتا ہے انہیں ایمان میں دوسروں سے قوی الایمان پائیں گے ۔

دوسرا سبب : اللہ تعالی کی کونی اور شرعی نشانیوں میں غور وفکر تو انسان جتنا زیادہ جہان کے اندر مخلوقات میں غور وفکر کرے گا اتنا ہی اس کا ایمان زیادہ ہو گا ۔

فرمان باری تعالی ہے :

< اور یقین والوں کے لۓ تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں اور خود تمہاری ذات میں بھی تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو > الذاریات / 20 – 21

اور اس کے دلائل میں بہت سی آیات ہیں جو کہ اس جہان میں انسان کے تدبر اور غور و فکر کرنے کی بناء پر اس کا ایمان زیادہ ہوتا ہے ۔

تیسرا سبب : کثرت اطاعت : کیونکہ انسان جتنی اطاعت زیادہ کرے گا اس کا اتنا ہی ایمان بھی زیادہ ہو گا چاہے یہ اطاعت قولی ہو یا فعلی تو اللہ کا ذکر ایمان کی کیفیت اور کمیت کو بھی زیادہ کرتا ہے نماز روزہ اور حج بھی ایمان کی کیفیت اور کمیت کو زیادہ کرتا ہے ۔ .

اب اگر آپ یہ کہتے ہیں یہ زیادتی شیطانی عمل ہے تو کیا کہنا ہے آپ کا-
 

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
السلام علیکم
چلیئے اصلاح کی ابتداء میں ہی کرتا ہوں
فورم والوں کے نزدیک۔
انشاء اللہ نہیں بلکہ ان شاء اللہ ہے
جزاک اللہ آئندہ لکھنے میں خیال کروں گا
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ماشاء اللہ ارسلان بھائ -

عابدالرحمٰن صاحب
جتنا بھی مل جائے اس پر اللہ کا شکر کرنا چاہئے اسی کا نام تقدیر ہے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے-

ہی فرق ھےاھلحدیث اور آپ میں کے ہمارے پاس قرآن و حدیث کے دلائل ہوتے ہیں اور آپ لوگ صرف اقوال کی بنیاد پیر فیصلہ کرتے ھیں-
تو دلائل پیش کیجئے:
زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے - عابدالرحمٰن صاحب اس بات کو قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ پیش کریں-
محترم پانی جمع کرنے بات ہورہی ہے
کوئی اگر ضرورت سے زیادہ پانی جمع کرنے لگے حتیٰ کہ پمپ لگا کر پڑوسی کا پانی بھی کھینچ لے اس کو حرص کہیں گے یا کچھ اور کہیں گے
اوراس بارے میں ارسلان بھائی کو مہارت ہے
 

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
ماشاء اللہ ارسلان بھائ -

عابدالرحمٰن صاحب
جتنا بھی مل جائے اس پر اللہ کا شکر کرنا چاہئے اسی کا نام تقدیر ہے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے-
بھائ صاحب آپ نے توحید کی defination کیا خوب کی ھے اسی کا جواب دیا میں نے پانی جتنا مل جاے اللہ کا شکر کرنا چاہئے اور یہی توحید ہے زیادہ کی طلب یہ شیطانی عمل ہے -

پانی کی مقدار سے آپ نے توحید کی مشابہت کی اور آگے اسے شیطانی عمل کہا زیادتی کو۔

جناب جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top