بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 264
- ری ایکشن اسکور
- 39
- پوائنٹ
- 66
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محدث فورم میں پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟
محدث فورم میں پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
فائل کو اپلوڈ کریں یا پھر اوپر سیکنڈ بار میں لیفٹ پر تیسرا آئیکون آرہا ہے اس سے شئیر کریں
19557 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم
ایک مشورہ ہے تصاویر لگانے سے فورم پر لوڈ بڑھ جاتا ہے جس سے پیج لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے، اس لئے تصاویری پیغام لگانے سے اگر اس کی عبارت کو ٹائپ کر کے لگا دیں تو بہتر زیادہ بہتر رہے گا، باقی آپ جو مناسب سمجھیں وہی درست۔
والسلام