سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
ملالہ کے معاملہ کو امریکہ جیسے بھنا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ نوبل کا اگلا امن انعام ملالہ ہی کو ملنے والا ہے ۔
جیسا اللہ کو منظور تھا، وہی ہوا۔یہ پیشین گوئی کہنا درست نہیں۔ایسا تو نجومی بھی کہتے ہیں۔ جبکہ یہ آپ کا "گمان '' تھا ۔واللہ اعلم !پیشین گوئی پوری ہوگئی!