• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیشین گوئی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس سے آپ ایک اور اندازہ کر سکتے ہیں کہ جس کے لئے اتنی کوششیں ہو رہی ہیں اسے مستقبل میں کونسے بڑے منصوبہ کے لئے استعمال میں لایا جائے گا؟

والسلام
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
پاکستان کی سیاست کا ابھرتا ستارا جسے اوبامہ تحفے میں پاکستان کو دینا چاہتا ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پیشین گوئی پوری ہوگئی!
جیسا اللہ کو منظور تھا، وہی ہوا۔یہ پیشین گوئی کہنا درست نہیں۔ایسا تو نجومی بھی کہتے ہیں۔ جبکہ یہ آپ کا "گمان '' تھا ۔واللہ اعلم !
 
Top