ابن خلدون پر یہ بہت بڑاجھوٹ ہے اورجوار بیت اللہ میں رہ کر اس طرح کی یاوہ گوئی قابل حیرت ہے۔ورنہ ہرایک کیلئے صلائے عام ہے کہ وہ ابن خلدون کے حوالہ سے ملون جملوں کا حوالہ دے۔ والسلاماگر آپ مذاہب اور سلسلہ ہائے تصوف کے حدوث وانتشار کے اسباب جاننا چاہیں تومقدمہ ابن خلدون کا مطالعہ کریں،اس میں انہوںنے ان اسباب کا بحسن و خوبی مفصل ذکرکیا ہے اور یہ بتلایا ہے کہمجرمانہ سیاست اور سلطنت پر ہوا پرستوں کا قتدار وغلبہ ہی ان مذاہب کی تدوین واشاعت کا باعث بنے۔