• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام حرم (الشیخ ابوعبدالکریم وابوعبدالرحمن محمد بن سلطان بن محمد اورون المعصومی )

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اگر آپ مذاہب اور سلسلہ ہائے تصوف کے حدوث وانتشار کے اسباب جاننا چاہیں تومقدمہ ابن خلدون کا مطالعہ کریں،اس میں انہوںنے ان اسباب کا بحسن و خوبی مفصل ذکرکیا ہے اور یہ بتلایا ہے کہ
مجرمانہ سیاست اور سلطنت پر ہوا پرستوں کا قتدار وغلبہ ہی ان مذاہب کی تدوین واشاعت کا باعث بنے
۔
ابن خلدون پر یہ بہت بڑاجھوٹ ہے اورجوار بیت اللہ میں رہ کر اس طرح کی یاوہ گوئی قابل حیرت ہے۔ورنہ ہرایک کیلئے صلائے عام ہے کہ وہ ابن خلدون کے حوالہ سے ملون جملوں کا حوالہ دے۔ والسلام
 
Top