قال الملا کے مضامین
۱۔قومِ شعیبؑ کی تباہی کا احوال
۲۔اچانک عذابِ الٰہی کا سبب
۳۔تاریخ سے سبق نہ سیکھنے والے
۴۔دربارِ فرعون میں عصائِ موسیٰ کا اژدہا بننا
۵۔جادوگروں کا حضرت موسیٰ سے شکست کھانا
۶۔دربارِ فرعون میں جادوگروں کا قبولِ اسلام
۷۔زمین کا وار ث اللہ اپنی مرضی سے بناتا ہے
۸۔ فرعون کا قحط اور خوشحالی پر ردِّ عمل
۹۔طوفان ، ٹڈّی دَل، مینڈک اور خو ن کی بارش
۱۰۔ طاقتور کی جگہ کمزوروں کوحکمراں بنادیا
۱۱۔ بنی اسرائیل کی بت پرستی کی خواہش
۱۲۔ موسٰیؑ کا اللہ سے ہم کلا می ، دیدار کی خواہش
۱۳۔ شریعت ِ موسویؑ اوراللہ کی ہدایت
۱۴۔قومِ موسٰیؑ کا بچھڑے کے پتلے کو پوجنا
۱۵۔برے عمل کے بعد توبہ و ایمان
۱۶۔موسیٰؑ کا قوم کی طرف سے معافی مانگنا
۱۷۔آخری پیغمبرﷺ کی پیروی میں فلاح ہے
۱۸۔ محمدﷺ سب انسانوں کے لئے نبی ہیں
۱۹۔ قومِ موسٰیؑ : بارہ چشمے او رمن و سلویٰ
۲۰۔آسمان سے عذابِ الٰہی کا نزول
۲۱۔برائی سے روکنے والے بچا لئے گئے
۲۲۔بنی اسرائیل پر قیامت تک عذاب ہوگا
۲۳۔اللہ کی ربوبیت اور اولادِ آدمؑ کی گواہی
۲۴۔آیاتِ ربّانی کو جھٹلانے والے کی مثال
۲۵۔غفلت میں کھوئے گئے جانوروں جیسے ہیں
۲۶۔اللہ کو اچھے ناموں سے پکارو
۲۷۔اللہ رہنمائی نہ دے تو پھر کوئی رہنما نہیں
۲۸۔اللہ جانتا ہے ،قیامت کب نازل ہوگی
۲۹۔ اللہ ہی نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا
۳۰۔خدا کے بندوں کو خدا ماننے والے
۳۱۔شیطان اکسائے تو اللہ کی پناہ مانگو
۳۲۔قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنو
۳۳۔ اللہ کا ذکر اور مومنین کے د ل کی حالت
۳۴۔مدد اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے
۳۵۔ جو اللہ اوراس کے رسول کا مقابلہ کرے
۳۶۔چال کے طور پرمیدانِ جنگ سے فرار
۳۷۔جولوگ عقل سے کام نہیں لیتے
۳۸۔فتنہ گناہ گاروں تک محدود نہیں رہتا
۳۹۔اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
۴۰۔ اصلی دیوالیے کون لوگ ہیں
۴۱۔اللہ بہترین مددگار ہے