• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیپلز پارٹی کے مشرک شیعوں اور مشرک بریلویوں کے داتا کی شادی

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
کیسی ستم ظریفی ہے کہ اپنی "ظاہری" حیات میں تو ان کے داتا صاحب نے شادی کو آفت اور مصیبت کا نام دیا تھا۔ اور ان کی حقیقی موت کے بعد ان کے مرید ان کی شادی کر رہے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ تصویر دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ مشرک کی عقل پر پردہ ہوتا ہے

تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

(یٰاَ یُّھَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوْ ا لَہ ط اِ نَّ الَّذِ یْنَ تَدْعُوْ نَ مِنْ دُوْ نِ اللّٰہِ لَنْ یَّخْلُقُوْ ا ذُ بَا بًا وَّلَوِ اجْتَمَعُوْ ا لَہ ط وَ اِنْ یَّسْلُبْھُمُ الذُّ بَا بُ شَیْئًا لَّا یَسْتَنْقِذُ وْہُ مِنْہُ ط ضَعُفَ الطَّا لِبُ وَ الْمَطْلُوْ بُ ہ مَا قَدَ رُ و ا ا للّٰہَ حَقَّ قَدْ رِ ہ ط اِ نَّ اللّٰہَ لَقَوِ یُّ عَزِیْزُ)

''لوگو! ایک مثال بیان کی جا رہی ہے، ذرا کان لگا کر سن لو! اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے، بڑا بزدل ہے طلب کرنے والا اور بڑا بزدل ہے وہ جس سے طلب کیا جا رہا ہے انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں۔ اللہ تعالیٰ بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے.'' ۔ (الحج: 73-74)

چناچہ قرآن مجید اس آیت کریمہ میں انسان کو 2چیلنج کرتا ہے ۔اول یہ کہ انسان کبھی بھی مکھی نہیں بنا سکتا ،دوم یہ کہ اگر مکھی کوئی چیز ان سے چھین لے جائے تو وہ اسے واپس نہیں لے سکتے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم آصف مغل صاحب یہ تصویر آپ نے خود لی ہے ۔؟ اگر نہیں تو آپ یا کوئی اور ساتھی اس کے ’’ جعلی ‘‘ نہ ہونے کی تصدیق کر سکتا ہے ۔؟
صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں ۔
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
یہ کیسی بات ہے کہ ایک بندہ مشرک بھی ہو اور مسلمان بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بھیا یاتو مشرک کہہ لیں ۔۔۔۔۔یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان
کیونکہ ان دونوں میں اشتراک غیر فطری ہے
 
Top