• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کتابوں کی کوالٹی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ سب کر چکا ہوں زیادہ فرق نہیں پڑتا، ہاں ٥٠ mb کی سائز ٤٠ mb تک ہو جاتی ہے ، لیکن زیادہ فرق نہیں پڑتا، ایڈوب ٨ سے لیکر ابھی لیٹیسٹ ایڈوب ١١ سب استعمال کر چکا ہوں،
آپ مجھے کوئی بڑے سائز کی فائل بھیجئے تو میں چیک کر لیتا ہوں۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
یہ سب کر چکا ہوں زیادہ فرق نہیں پڑتا، ہاں ٥٠ mb کی سائز ٤٠ mb تک ہو جاتی ہے ، لیکن زیادہ فرق نہیں پڑتا، ایڈوب ٨ سے لیکر ابھی لیٹیسٹ ایڈوب ١١ سب استعمال کر چکا ہوں،
اور میں الحمد للہ 150ایم بی کی فائل کو 4ایم بی تک لا چکا ہوں۔اس لیے اس پر غور سے کام کریں حل نکل آئے گا اور جہاں کوئی ضرورت محسوس ہو بتا دیجئے گا حل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ مجھے کوئی بڑے سائز کی فائل بھیجئے تو میں چیک کر لیتا ہوں۔
شکریہ
شاکر بھائی آپ کی ٹیم نے ابھی ایک ہفتے پہلے ہی صحیح بخاری کی ٤٥ mb والی فائل کو ١٢-١٥ mb تک کیا ہے، اسی لئے میں پوچھ رہا تھا
آپ چاہے تو ایک بار پھر اس کتاب کو کنورٹ کر سکتے ہے ،
http://www.quranurdu.com/Sahih_Bukhari/
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اور میں الحمد للہ 150ایم بی کی فائل کو 4ایم بی تک لا چکا ہوں۔اس لیے اس پر غور سے کام کریں حل نکل آئے گا اور جہاں کوئی ضرورت محسوس ہو بتا دیجئے گا حل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
محترم کس سوفٹویر سے؟؟؟ کچھ مختصر سا طریقہ بتا دیجئے میں سمجھ لوں گا
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کتابوں کے حوالے سے میں یہ بتاتا چلوں کہ نئی کتب میں یہ مسائل کم ہیں۔ پرانیوں میں بہت زیادہ ہیں۔
میں چند ایک مثالوں سے یہ بات واضح کروںگا۔
فیض الباری ترجمہ فتح الباری میں ساری جلدوں میں صفحات کا نقص ہے جسکی میری پاس ایکسل فائل موجود ہے اگر آپکا ای میل مل جائے تو میں سینڈ کردوں گا۔
فتاوٰی علمائے حدیث، تیسیر القرآن، متنازعہ ترین شخصیت از محمد نواز کھرل، ازالۃ الخفاء جلد سوم اور چند اک کتب کا حجم بہت زیادہ ہے۔ اگر انکو بلیک اینڈ وائٹ پر سکین کیا جائے تو انکا حجم کم ہو سکتا ہے۔
تاریخ ابن کثیر ، طبری جو کہ انٹر نیٹ سے اٹھائی گئی ہیں انمیں صفحات کم ہیں۔
اسطرح کے بہت ساری کتب ہیں جن میں مسائل ہیں۔ بدقسمتی میرا ڈیٹا گم ہو گیا ورنہ میں ضرور شیئر کرتا۔ میں دوبارہ ان پر کام کر رہا ہوں۔
اکثر والی بات مبالغہ نہیں ۔ 500 میں سے 70 کے لگ بھگ ایسی کتابیں تھی جن میں چھوٹے موٹے مسائل تھے۔جنکی نشاندھی کافی عرصہ پہلے میں نے کلیم بھائی کو کروائی تھی۔
شکریہ عمیر بھائی!مقصد آپ کی بات کو جھٹلانا نہیں تھا۔بات دراصل یہ ہے کہ آپ کے پاس اس وقت جو بھی لسٹ ہے اس کو بھیج دیں میں دیکھتا ہوں اور تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ان شاء اللہ
میرا ای میل ایڈریس یہ ہے
hafi.kitabosunnat@gmail.com
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
محترم کس سوفٹویر سے؟؟؟ کچھ مختصر سا طریقہ بتا دیجئے میں سمجھ لوں گا
اڈوب ایکروبیٹ سے ہی جناب!بس کچھ تکنیکس لگانی پڑتی ہیں اور معاملہ قابو ہو جاتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کیا پہلے پی ڈی ایف کو امیج میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے یا ڈائریکٹ فائل کو optimize کرنا ہوتا ہے؟؟
وہ تکنیکس کیا ہے ذرا بتا دیجئے گا جب بھی وقت ملے ،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شکریہ
شاکر بھائی آپ کی ٹیم نے ابھی ایک ہفتے پہلے ہی صحیح بخاری کی ٤٥ mb والی فائل کو ١٢-١٥ mb تک کیا ہے، اسی لئے میں پوچھ رہا تھا
آپ چاہے تو ایک بار پھر اس کتاب کو کنورٹ کر سکتے ہے ،
http://www.quranurdu.com/Sahih_Bukhari/
اس بارے میں طریقہ کار @حافظ اختر علی بھائی پھر بہتر بتا سکیں گے۔
 
Top