بہناں میں نے ابھی ١٣ فائلز کو کنورٹ کیا ہے اور کچھ بھی نہیں ہوا۔۔ہاں البتہ جن پی ڈی ایف فائلز پر پی ڈی ایف کتاب بنانے والے نے پاسورڈ لگائے تھے ان دو پر پاسورڈ مانگا وہ بھی صرف اس کی سیکورٹی کی وجہ سے اور میں نے ان کو کلوز کیا تو آگے والی پی ڈی ایف خودبخود کنورٹ ہونےلگی۔۔آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے۔یاد رکھئے جن کتابوں پر سیکورٹی کے لیے پاسورڈ لگے ہیں وہ تب تک کنورٹ نہیں ہونگی جب تک ان کے پاسورڈ نہ دیئے جائیں یا ان کو حذف نہ کیا جائے۔۔دوبارہ کچھ نئی فائلز پر تجربہ کریں ان شاءاللہ مسئلہ نہیں ہوگا۔اور اگر پھر بھی ہو تو ضرور پوچھیں میں متبادل سافٹ وئیر دے دوں گاوعلیکم السلام
شکریہ بھائی، یہ صرف آٹھ فائلز کنورٹ کرنے کے بعد لائسنس مانگتا ہے۔ اس کا کوئی حل؟
بھائی میرے خیال سے یہاں کافی یوزرز نے استعمال کیا ہوگا لیکن کسی اور کو یہ مسئلہ نہیں ہوا۔۔وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
لیکن رحیق بھائی یہ سافٹ وئیر صحیح کام نہیں کر رہا جیسا کہ میں نے صراط الہدی فورم پر بتایا ہے۔
بھائی جان،یہ ایرر اس وقت آتا ہے جب کنورٹ کے بٹن پر کلک کریں۔بھائی میرے خیال سے یہاں کافی یوزرز نے استعمال کیا ہوگا لیکن کسی اور کو یہ مسئلہ نہیں ہوا۔۔
ارسلان بھائی ذرا یہ تو بتائیں کہ یہ ایرر کس وقت آرہا ہے ؟؟
لنک دینا بھول گیا تھااسلام علیکم
اس لنک میں یہی سوفٹ وئیر پورٹیبل موجود ہے
اور استعمال کا طریقہ بھی