• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی
ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی
خدا معلوم کیا انجام ہوگا نسل آدم کا
وطن سے فحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی
عذاب آئے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی
کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
کہیں بارش برستی ہے تو طغیانی نہیں جاتی
جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال اس کا
مگر ہم سے خدا کی ذات پہچانی نہیں جاتی
اہل زمانہ اس قدر قائل ہوا ہے جھوٹ کا ثانی
جو سچ کہتا ہے اس کی ایک بھی مانی نہیں جاتی
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﺲ ﻧﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﺭﮒ ﺭﮒ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
گرشرم وحیا پہ کوئی دیوان لکھے گا
مجھ کو ہے یقین سیرت عثمان لکھے گا
(رضی اللہ عنہ)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اُٹھا لے زر کی رنگینی فقیری کا ہنر دےدے
عطا کر جان لفظوں کودعاؤں میں اثر دےدے
ملائک ہم نے کیا کرنے ہمیں کوئی بشر دےدے
ترستی ہے یہ دنیا اے خدا کوئی عمر دے دے
(رضی اللہ عنہ)
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
صرف "لا الہ" کہنا درست نہیں، یہ الحادی سوچ و فکر ہے، پورا لکھنا چاہئے
لا الہ الا اللہ
کیونکہ "لا الہ" ردِ شرک ہے اور "الا اللہ" اثباتِ توحید ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏زمین کے سبھی خداؤں سے یہی ہے دشمنی میری
‏انہیں سجدوں کی ضرورت ہے اور مجھے جھکنا نہیں آتا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے
خواب ہو جاؤ گے، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے

اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو
دھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے

تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے

ہم سفر ڈھونڈو نہ رہبر کا سہارا چاہو
ٹھوکریں کھاؤ گے تو خود ہی سنبھل جاؤ گے!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں

اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اتنی سی خطا پر رہبری چھینی گئی ہم سے
کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے
 
Top