• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خاکِ مدینہ ہوتی میں خاکسار ہوتا
ہوتی رہِ مدینہ، میرا غبار ہوتا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے
کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
زمانہ دیدہ و دل فرشِ راہ کرتا ہے
کسی فن میں کوئی باکمال ہو تو سہی
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناش مروت میں مارا جاؤں گا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
دہائی دیتا رہے جو دہائی دیتا ہے
کہ بادشاہ کو اونچی سنائی دیتا ہے
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
وہ مجھے جرأتِ اظہار سے پہچانتا ہے
میرا دشمن بھی مجھے وار سے پہچانتا ہے
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
دلوں میں ولولے آفاق گیری کے نہیں اٹھتے
نگاہوں میں اگر نہ ہو انداز آفاقی
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خزانہء زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ
ہم اہلِ محبت ہیں دل نکال کے رکھ
ہمیں اپنے سمندر کی ریت کافی ہے
تو اپنا چشمہء بے فیض سنبھال کے رکھ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کہنے لگے ہم کو تباہی کا غم نہیں
میں نے کہا وجہ تباہی یہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذابِ الہی سے بے خبر
اے بے خبر عذابِ الہی یہی تو ہے
رئیس امروہی
 
Top