• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺟﺐ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺗﮭﮯ


ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺍٓﺑﺎﺩﯼ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﺗﮭﮯ


ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﯾﮩﯽ ﺑﯿﺎﮞ ﺗﮭﮯ


ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭼﻞ ﻣﺴﺎﻓﺮ


ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ
ﺗﮭﮯ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
کوئی روکے اسے جاکر ، سراسر یہ ہے پاگل پن
جو بہروں کے محلے میں صدا تقسیم کرتا ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مرگئی
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

پوچھا یہ اک طبیب نےاپنےمریض سے
میری دواسےفائدہ کتناہےآپ کو
ہنس کے مریض بولاکہ بہترتوہوں میں
اتنانہیں فائدہ جتناہےآپ کو
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمدمصطفےصلی اللہ علیہ وسلم آئے بہا راندربہارآئی
زمین کوچومنےجنت سےخوشبوباربارآئی
عرب کےدشت وصحراسےنداء لاالہ الاللہ اُٹھی
جوبن کےپوری دنیا میں صدقت کی پکارآئی​

 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ان اشعار کا عربی ادب سے کیا تعلق ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمدمصطفےصلی اللہ علیہ وسلم آئے بہا راندربہارآئی​
زمین کوچومنےجنت سےخوشبوباربارآئی​
عرب کےدشت وصحراسےنداء لاالہ اُٹھی​
جوبن کےپوری دنیا میں صدقت کی پکارآئی​

صرف "لا الہ" کہنا درست نہیں، یہ الحادی سوچ و فکر ہے، پورا لکھنا چاہئے
لا الہ الا اللہ
کیونکہ "لا الہ" ردِ شرک ہے اور "الا اللہ" اثباتِ توحید ہے۔
 
Top