• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
نہ مال و دولتِ دنیا نہ فکرِ افلا طون
اللہ سے بس دل بیدار چاہتا ہوں میں
مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
گھر کے لوگوں سے ڈر کر ہی دُبک گئے ہیں گھر کے لوگ
اِس سے زیادہ اور ڈرا پائیں گے کیا باہر کے لوگ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
گھر کے لوگوں سے ڈر کر ہی دُبک گئے ہیں گھر کے لوگ

اِس سے زیادہ اور ڈرا پائیں گے کیا باہر کے لوگ​

شجرِ جہاں کی ہر ڈالی پر دہشت کے کالے آسیب
شام ڈھلے تو گزریں اِدھر سے ڈر ڈر کے مر مر کے لوگ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
آئینہ پھیلا رہا ہے ... خود فریبی کا یہ مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے ... آپ سا کوئی نہیں
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب مہربان کتنا ہے
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
مجھے گماں ہے کہ چاہا ہے بھت زمانے نے مجھے
میں عزیز تو سب کو ہوں مگر ضرورتوں کی طرح
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
شاید خوشی کا دور بھی آجائے اے امیر
غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے ھے
 
Top