• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند بہترین اشعار

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

اسلام دنیا میں دبنے کو نہیں آیا
تاریخ سے یہ مضمون ہم تم کو دکھا دیں گے

اسلام کی فطرت میں قدرت نے یہ لچک دی ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

دودھ وافر تها میرے دیس کے بچوں کے لئے
آستینوں میں اگر سانپ نہ پالے جاتے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے

جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ جس ميں
بندوں کو گنا کرتے ہيں ، تولا نہيں کرتے
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
قید کردیا سانپوں کو یہ کہہ کر سپیروں نے
اب انسان کو ڈسنے کے لئے انسان کافی ہے
درست یوں ہے۔۔۔۔
مقید کر دیا یہ کہہ کر سانپوں کو سپیروں نے
یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ڈیرے ڈالے ہیں بگولوں نے جہاں
اُس طرف چشمہ رواں تھا پہلے
اب وہ دریا، نہ وہ بستی، نہ وہ لوگ
کیا خبر کون کہاں تھا پہلے
ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہے
میں بھی آباد مکاں تھا پہلے

 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وفات کے دن هے جشن کیسا
یه ڈھول باجے بجا رهے هیں
سوائے مومن کے سارے شیطاں
جهاں میں خوشیاں منا رهے هیں
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﭘﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺟﻮ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﻠﯽ
ﺑﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﺰﺍﺩﯾﮟ ﮔﮯ
#ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447


ﺯﺑﺎﮞ ﭘﮧ ﮬﮯ ﻧﺒﯽ ﻧﺒﯽ
ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺳﻨﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ
ﺳﻨﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺪﻋﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ ﺳﮩﯽ​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

دوسروں کے عیب بے شک ڈھونڈتا ھے رات دن
چشم عبرت سے مگر اپنی سیہ کاری بھی دیکھ
 
Top