عبدالعظیم راشد
رکن
- شمولیت
- اپریل 10، 2018
- پیغامات
- 62
- ری ایکشن اسکور
- 7
- پوائنٹ
- 43
چیونٹیوں کی اقسام
ماہرین نے چیونٹیوں کی اقسام کی تعداد بارہ ہزار( 12000) تک بتائی ہیں جس میں کچھ کے نام اور تصاویر مندرجہ ذیل ہیں:
1۔citronella ant
2۔field ant
3۔Thief ant
4۔Fire ant
5۔carpenter ant
6۔Harvester Ant
7۔Leaf cutter ant
8۔crazy ant
9۔Odorous house ant
10۔Argentine ant
11۔Pavement ant
12۔pharaoh Ant
13۔ Atta laevigata Ant
14۔Black Ant
15۔Bull Ant
16۔Big Headed Ant
17۔Bullet Ant
18۔Glider Ant
19۔Honey Pot Ant
20۔Jack Jumper Ant
21۔Lemon Ant
22۔Slave Maker Ant
https://www.google.com.pk/imgres?imgurl=https://c8.alamy.com/comp/ MRMJEM%2Fa-slave-making-ant-polyergus-sp-returning-from-a-raid-with-the-pupa-of-another-ant-formica-sp-in-the-blue-ridge-mountains-of-georgia-usa-MRMJEM.jpg&imgrefurl=https%3A%2F%2Fwww.alamy.com%2Fstock-photo%2Fslave-maker-ant.html&docid=hDA_57c9sU28pM&tbnid=GkCZlNBJgU3T0M%3A&vet=10ahUKEwi72rTBzs7lAhWUr3EKHU8PDp4QMwhYKA4wDg..i&w=1300&h=956&itg=1&bih=625&biw=1366&q=Slave%20Maker%20Ant&ved=0ahUKEwi72rTBzs7lAhWUr3EKHU8PDp4QMwhYKA4wDg&iact=mrc&uact=8
23۔Yellow Citronella Ant
24۔Weaver Ant
شہد والی چیونٹیاں Honey pot
ماہرین بتاتے ہیں کہ چیونٹیوں کی بارہ ہزار اقسام میں سے شہد کی چونٹیاں انوکھی ہی ہوتی ہیں۔ ان کے پیٹوں میں شہد ہوتا ہے یہ چیونٹیاں اپنے بلوں میں ہی رہتی ہیں زمین کے نیچے یہ خوراک دوسری چیونٹیوں سے حاصل کرتی ہیں جب وہ چونٹیاں پھولوں کا رس چوس کر آتی ہیں اوربل میں فضلہ خارج کرتی ہیں ،تو شہد والی چونٹیاں اسے چوس لیتی ہیں، جس سے شہد بنتا ہے یہ شہد بہت کم ہضم کرتی ہیں ان کی جسامت انگور کی طرح ہوتی ہے۔
زمین کے نیچے حملہ آوروں سے محفوظ رہتی ہیں تاہم یہاں مرطوب ماحول سے بچنے کے لیے یہ خاص غدود سے جراثیم کش مادہ خارج کرتی ہیں جسے اپنے جسم پر لگاتی ہیں جس سے مرطوب ماحول سے محفوظ رہتی ہیں۔
ان سے دوسری چونٹیاں بھی شہد حاصل کرتی ہیں۔ دوسرے چونٹیوں کا شہد حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے: کہ اپنے خاص انٹینا سے شہد والی چیونٹی کے انٹینے کو تھپتھپاتی ہے، جس سے شہد والی چیونٹی اپنا منہ کھول دیتی ہے اور یہ شہد حاصل کرتی ہے۔شہد کی آمدورفت کو کنٹرول کرنے کے لئے خاص والو ہوتاہے، جس سے شہد ضائع نہیں ہوتا ۔ان کی عمر چند ماہ ہوتی ہے، جس کے دوران کئی بار بھرتی اور خالی ہوتی ہیں۔
شائقین یہ ویڈیو ضرور دیکھیں:
حملہ اور چیونٹیاں
یہ چونٹیاں فوجی طرز زندگی اور کارگزاریوں کی وجہ سے لشکری چونٹیاں کہلاتی ہیں ان کی تعداد لاکھوں میں ہوتی ہے یہ خانہ بدوشوں کی طرح عارضی گھر بنا کر رہتی ہیں یہ 32 دن کی مہم پر کام کرتی ہیں جس میں 16 دن آگے بڑھتی ہیں اور16 دن آرام کرتی ہیں، آرام کے دنوں میں ملکہ انڈے دیتی ہے اور چیونٹیاں ایک دوسرے کی ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا کر اپنی ملکہ کے گرد پردہ تانتی ہیں، جس سے ملکہ اور بچے محفوظ رہتے ہیں۔ حملہ آوروں کو خوراک اکٹھی کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے جس میں وہ حشرات چھپکلی کیڑے مکوڑے شکار کرتی ہیں۔ ان کا لشکر 30 فٹ پر محیط ہوتا ہے (جاگو شمارہ 8جولائی 2013)
پتے کاٹنے والی چیونٹیاں Leaf cutter
کچھ چیونٹیاں ایسی ہوتی ہیں جو پتے کاٹتی ہیں اور جب ان کے دانتوں کا اثر کم ہو جاتا ہے تو یہ ریٹائرڈ ہو جاتی ہیں۔ بوڑھی چونٹیاں ان کی نسبت کم کام کرتی ہیں پتے کاٹنے والی چیونٹیوں کو کسان چیونٹیاں بھی کہا جاتا ہے یہ چونٹیاں گروپ کی شکل میں پتوں کو گھر لے جاتی ہیں اور ان سے افزائش بڑھاتی ہیں جب یہ بوڑھی ہوتی ہیں تو ان کے دانت کمزور اور تیزی ختم ہو جاتی ہیں یہ چونٹیاں اپنے وزن سے 50 فیصد زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔( رپورٹ بی بی سی 7 جنوری 2011)
چیو نٹی طاقت
سائنس کے موضوع پر تصاویر ی نمائش میں ایک چونٹی کی تصویر کو انعام ملا جو کہ تصویر میں اپنے وزن سے سو گنا زیادہ وزن اٹھائے ہوئے تھے یہ تصویر کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر حیوانات ڈاکٹر تھامس عطاری جو کہ چیونٹی کے پاؤں کے چپکنے کی صلاحیت پر تحقیق کر رہے تھے اور انہیں اس تصویر پر 70پاؤنڈ انعام ملا (رپورٹ بی بی سی: 2 فروری 2010 )