القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
http://www.mediafire.com/download/knrqx1igf47uk07/dr.syed shafiq ur rahman.pdf
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت عرصہ فورم پر غیر حاضر رہا،اور احباب کی محبت بھری محفل سےمحروم رہا،گلے شکوے سننے اور کرنے کا بھی موقعہ نہ ملا۔۔۔ان سب پر دل اداس اور احباب سے درگزر کی درخواست۔
میں فورم پر آج دوبارہ احباب کو ایک تحفہ دینے حاضرہواہوں۔
بہت سے احباب تو اس کو سنجیدگی سے اور غور وفکر کی نظر سے لیں گے جبکہ چند ایک اس پر وہی ردعمل کریں گے جو وہ ہر کڑوے سچ پر کرتے ہوتے ہیں۔لیکن یہ فطرت ہے۔
قصہ مختصر
عرصہ دراز سے محدث فورم پر ہی محترم عبداللہ عبدل بھائی نے کچھ سوالات کئے تھے،جن کا تعلق تکفیر اور تقلید سے تھا،یہ سوال محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب کے پاس پہنچے،انہوں نے ان کا جواب دیا۔
وہ جواب کیا حیثیت رکھتے تھے،ان پر میں نے قلم اٹھایا۔
محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب نے ایک مرتبہ پھر ایسے ہی الفاظ سے اس کا جواب دیا،
جس پر دوبارہ قلم اٹھانے پر مجبورہوا ہوں۔بہرحال یہ ساری بحث مقدمے میں درج ہے۔
یہ کتاب محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب اور ان کے حلقہ یاراں کے لیے خاص کر اور عوام الناس کے لیے خاص کر تحفہ ہے۔
امید ہے سب کو پسند آئے گی۔اور باطل کے رد میں میری اس کاوش میں اگر کسی کو مددملتی ہے تو اس سے دعاوں کا درخواست گزار ہوں۔