• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم اثری بھائی-

یہ کتاب انٹرنٹ پر available تھی -اس کا لنک اب نہیں مل رہا- بہر حال کوشش کرتا ہوں- اگر مل جائے تو ضرور دے دونگا
ان شاء اللہ ضرور.
میں منتظر رہوں گا
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
http://www.zakirilogic.com/ReplyToDrZakirNaikUrdu_zakirilogic.com.pdf

اس کتاب کا لنک یہ ہے -

لیکن اب یہ کام نہیں
کر رہا -جو بھائی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات رکھتے ہوں- اس لنک کو restore کرنے کی کوشش کریں -
@عمر اثری

اس کتاب کا لنک تو open نہیں ہو رہا- البتہ نیچے دیے گئے ایک اور لنک میں اس کتاب کے انگریزی زبان میں اقتسابات موجود ہیں- جن میں ایک سلفی صاحب (ابو عارف علوی) نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شخصیت پر اور ان کی کانفرسوں میں مختلف بیانات پر (جو قرآن و حدیث سے میل نہیں کھاتے) ان کے جوابات دیے ہیں-

http://islamicresearchmission.blogspot.com/2012/10/salafi-ahle-hadith-fatwas-on-dr-zakir_24.html
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو "سلفی" نہیں کہنا چاہیے-اور یہ غلط ہے اور یہ بات ابن تیمیہ رحم الله اور ابن العثیمین رحم الله سے ثابت ہے - اگر کوئی سلفی مجھ پر انگلی اٹھاتا ہے تو وہ شیخ ابن العثیمین رحم الله پر انگلی اٹھاتا ہے : (انگریزی زبان میں اقتباس)-

No. 65- Salafis Say Dr. Zakir Naik.s Reseach Is Shoddy & Shameful : The Salafi author of the Book “A Reply To Zakir Naik’s Accusations On the Ahlul Hadeeth And Highlighting some Issues of Concern” writes that Dr. Zakir Naik said, “ The climax of the 2005 lecture, 'Unity in the Muslim Ummah', was Dr. Zakir Naik's presenting quotes of Ibn Taymiyyah (rahimahullah) and Allamah Ibn al-Uthaimeen (rahimahullah) which, according to him, prove that calling oneself Salafi is wrong. After presenting his proofs, Dr. Zakir even thumped out, "So, any Salafi who points a finger at me, will have to point a finger at sheikh (Ibn) Uthaimeen." ………………..Thus, giving his audience the impression, that what he is about to say is based on knowledge and contact with scholars, but you will be amazed at the shoddy research that Dr. Zakir has relied upon to levy his heavy accusations. Dr. Zakir has basically based his refutation on two small booklets; a) 40 Hadeeth on the Call to Islam and the Caller - by Shaikh Alee al-Halabi, b) Until when will we differ. And he did not even read these two booklets properly, nor did he understand anything of the issue! …… Dr. Zakir did not read this small booklet; instead he most probably relied upon a shoddy research by one of his Englishreading research assistants. And if the research is indeed his, then it is even more shameful that after reading a small booklet - and that too poorly ……………… So, Dr. Zakir's claiming that Shaikhul-Islam Ibn Taymiyyah considers wrong the use of any descriptive words apart from Muslim is a BARE-FACED LIE! [Reference : “A Reply To Zakir Naik’s Accusations On the Ahlul Hadeeth And Highlighting some Issues of Concern”-- Courtsey: www.Zakirilogic.com - Chapter 8 Shoddy Research,Tall-Claims and False Accusations]
 
Last edited:

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اس کتاب کا نام کیا ہے ؟

"A Reply To Zakir Naik’s Accusations On the Ahlul Hadeeth And Highlighting some Issues of Concern"


یہ کتاب انگریزی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے - لیکن اس کا لنک اب کام نہیں کررہا -
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Top