استغفراللہایک اوریجنل ویڈیو ملی ہے ۔۔ جس میں آواز اور ویڈیو کا کوئی پرابلم نہیں یعنی لبوں کی حرکات اور آواز بالکل صحیح ساتھ ساتھ ہیں ۔۔۔
[video=youtube;u0VSwMhhTEc]http://www.youtube.com/watch?v=u0VSwMhhTEc[/video]
الله اسکو جہنم نصیب فرماے امین

نوید بھائی جہنم کا نہ کہواستغفراللہ
الله اسکو جہنم نصیب فرماے امین
آمیننوید بھائی جہنم کا نہ کہو
کہو اللہ اسے ہدایت دے
اور مسلمانوں کو اس کے مکر و فریب سے بچاے،آمین
یہ ویڈیو نہیں چل رہی۔ایک اوریجنل ویڈیو ملی ہے ۔۔ جس میں آواز اور ویڈیو کا کوئی پرابلم نہیں یعنی لبوں کی حرکات اور آواز بالکل صحیح ساتھ ساتھ ہیں ۔۔۔
[video=youtube;u0VSwMhhTEc]http://www.youtube.com/watch?v=u0VSwMhhTEc[/video]
اللہ اس کو ہدایت عطا فرمائے آمین اور آپ کو عقیدہ توحید پر استقامت عطا فرمائے آمین۔استغفراللہ
الله اسکو جہنم نصیب فرماے امین
السلام علیکمآمین
جزاک الله بھائی
اصل مے جب اس خبیث کی باتیں سنے صحابہ اکرام کی گستاخی مے تو رہا نہیں گیا
آمیناللہ اس کو ہدایت عطا فرمائے آمین اور آپ کو عقیدہ توحید پر استقامت عطا فرمائے آمین۔
السلام علیکم
نوید بھائی اگر آپ اس قسم کے الفاظ روزے کی حالت میں لکھتے ہیں تو گزارش ہے کہ اجتناب کریں۔اور اپنا روزہ بچائیں۔
ہمے (ہمیں)الله ہمے اپنے روزے کی اور عمل کی حفاظت کرنے کی توفیق دے امین
غلطہمے اتنا علم نہیں ہے بھائی کچھ گلت کہیں تو اصلاح کردینا کیا
باخی(باقی)روزے کی حالت مے ابلیس کو ابلیس کہنے سے بھی روزہ باخی نہیں رہتا