• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اس وقت کی علماء کی ساتھ ساتھ ھمیں علماء کی علاوہ عالمات کی ذکر کی طرف بھی توجہ دینا چاھیے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی بھی دور جدید کی اعلی پایہ کی عالمات میں سے ھیں اللہ تعالی نے ان کو دینی اور دنیوی دونوں علوم سے نوازا ھیں
یہ خاتون ایک ایسا گوھر بے مثال ھیںجس کی آب
وتاب نے آج کل مشرق ومغرب کو منور کردیاھےآج پوری دنیا میں جگہ جگہ ان کی دروس گھروں میں محلوں میں ریڈیو پر ٹیلی ویژن پر رسایل وجراید پر انٹرنیٹ پر ان کی دروس جاری وساری ھے سعودی عرب اور دبی کی مستند علماء کرام نے ان کی دروس کی اشاعت کیلے باقاعدہ اوقاف کو اجازت اور ترغیب دی ھے متحدہ عرب امارات کی اوقاف تو اپنی ماھانہ رسالوں میں
محترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی بیانات کو شایع کرتے ھیں الحمدللہ اب تو ڈاکٹر صاحبہ سب کی ممدوحہ ھیں اللہ تعالی نے ان کو علم کی ساتھ انتھای تقوی اخلاص اور پرھیز گاری سے نوازا ھیں خدمت سنت اور احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھتمام وانصرام احادیث کے مصادر ومراجع متعلقہ کتب کی بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سےدرجہ بیان کرنے میں حد درجہ تحقیق کرتے ھوے مسایل بیان کرتی ھیں سلف الصالحین کے عقیدہ ومنھج کا زبردست دفاع کرنے والی ھیں ان کی زندگی خدمت قران وحدیث عبادت وریاضت علمی شغٍف نکتہ آفرینی تواضع انسانیت کی قدر علماء کرام کی احترام غریبوں کی مدد مصایب وآلام میں گری ھوی انسانوں پر بی پناہ شفقت جود وسخا تعلیم وتعلم درس وتدریس کے تذکرے کا احاطہ یھاں ناممکن ھے البتہ ایک حیران کن بات کا تذکرہ میں ضرور کرونگا کہ پاکستان اور پاکستان سے باھر الھدی کی درس کاایک طریقہ یہ بھی ھے کہ بھت سارے خواتین جمع ھوجاتی ھیں اور وھاں
ڈاکٹر صاحبہ کی دورہ قرآن کی کیسٹ چلتی ھیں سب خواتین کی ساتھ قرآن مجید ھوتی ھیں غور سے سب سنتے ھیں پھر ایک نگران صاحبہ سب سے پوچتھے ھیں سب کو یاد کرواتی ھیں اور
اس طرح وہ سب خواتیں پورا قرآن مجید مکمل کرتی ھیں تو اس طرح ڈاکٹر صاحبہ کی حلقات درس لاکھوں جگھوں میں جاری وساری ھیں اگر چہ وہ وھاں خود موجود نھی ھوتی یہ اعزاز اللہ
تعالی نے ڈاکٹر
صاحبہ کو بخشا ھے ابھی تک الحمد للہ لاکھوں لوگ قرآن مجید ترجمہ وتفسیر کی ساتھ مکمل کرچکیں ھیں لاکھوں خواتین نمازی تھجد گزار بن چکی ھیں لاکھوں خواتیں نے پردہ شروع کیاھے یہ سب ڈاکٹر صاحبہ کی اخلاص تقوی اور محنت کی وجہ سے ان پر اللہ رب العالمین کی مھربانی ھیں ذالک فضل اللہ یوءتیہ من یشاء
ھزاروں سال نرگس اپنی بی نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتی ھے چمن میں دیدہ ور پیدا بلکہ مجھے تو وہ حدیث یاد آتی ھیں ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل ماءۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ابوداود بسند صحیح حیث نمبر 599 اور شاعر نے بھت اچھا کھاتھا ولیس علی اللہ بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد یہ اللہ تعالی کی دین ھوتی ھیں اللہ تعالی ان کی عمر اور علم وعمل میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور ان کو صحت وعافیت کی ساتھ امت مسلمہ کی اصلاح کیلے لمبی عمر دیں آمین یارب العالمین مفتی عبداللہ احاطہ جامع مسجد قرقاش مرقبات متحدہ عرب امارات دبی مورخہ26اکتوبر 2011
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ واقعی یہ حقیقت ھے کہ استاذہ فرقہ پرستی کی خلاف ھے اس کی علاوہ استاذہ علم کا ایسا ایک سمندر اور بحر ذخار ھے کہ اس دور میں ان کی مثال ملنا مشکل ھے
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
استاذہ علم کا ایسا ایک سمندر اور بحر ذخار ھے کہ اس دور میں ان کی مثال ملنا مشکل ھے
اتنا بھی مبالغہ اچھا نہیں ہے اور خاص طور تو کمپیریزن سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کیونکہ یہ مذہبی تعصب کو جنم دیتا ہے۔ پس علم و فضل کا تقابل تو انبیا میں بھی پسندیدہ نہیں ہے چہ جائیکہ کہ عورتوں اور مردوں کے علم میں شروع کر دیا جائے۔ (ابتسامہ)
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اس دور میں کسی بھی داعی حق کی تعریف کرنا جھاد ھے باطل پرستوں نے اپنی انپڑ علماء اور عالمات کو شیخ الاسلام اور شیخ العرب والعجم کی القابات اور اعزازات سے نوازا لیکن مجھے ایک حق پرست عالمہ کی تعریف سے بھی روکتے ھو میرے پیارے بھای ابوالحسن صاحب
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
اس دور میں کسی بھی داعی حق کی تعریف کرنا جھاد ھے باطل پرستوں نے اپنی انپڑ علماء اور عالمات کو شیخ الاسلام اور شیخ العرب والعجم کی القابات اور اعزازات سے نوازا لیکن مجھے ایک حق پرست عالمہ کی تعریف سے بھی روکتے ھو میرے پیارے بھای ابوالحسن صاحب
محترم بھائی۔ ابوالحسن علوی بھائی کے مراسلے کو ذرا غور سے پڑھئے۔ :)
تعریف سے نہیں بلکہ "غلو" سے گریز سے مشورہ دیا گیا ہے۔ اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی تعریف میں غلو سے ہمیں روکا ہے تو کسی امتی کی تو بات ہی کیا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top