• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بھائی محترمہ کیا ان کی کسی تقریر کی ویڈیو ہے۔یا انہوں نے کوئی کتاب وغیرہ لکھی ہو۔
جی ارسلان بھای آپ یو ٹیوب پر ڈاکٹر فرحت ھاشمی
انگلش میں لکھیں تو ڈاکٹر صاحبہ کی بھت سارے ویڈیوز آپ کو مل جاینگے
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
استاذہ علم کا ایسا ایک سمندر اور بحر ذخار ھے کہ اس دور میں ان کی مثال ملنا مشکل ھے۔
اتنا بھی مبالغہ اچھا نہیں ہے اور خاص طور تو کمپیریزن سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کیونکہ یہ مذہبی تعصب کو جنم دیتا ہے۔ پس علم و فضل کا تقابل تو انبیا میں بھی پسندیدہ نہیں ہے چہ جائیکہ کہ عورتوں اور مردوں کے علم میں شروع کر دیا جائے۔ (ابتسامہ)
محترم بھائی۔ ابوالحسن علوی بھائی کے مراسلے کو ذرا غور سے پڑھئے۔
تعریف سے نہیں بلکہ "غلو" سے گریز سے مشورہ دیا گیا ہے۔ اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی تعریف میں غلو سے ہمیں روکا ہے تو کسی امتی کی تو بات ہی کیا۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ با ذوق صاحب میں نے کوئی غلو نھی کی حقیقت لکھاھے اور یہ حقیقت نا قابل انکار ھے
محترم بھائی! اگر یہ غلو نہیں، تو کیا غلو کے سر پر سینگ ہوتے ہیں؟؟؟

بھائی! اگر تو یہ بات کسی معروف جید عالم دین نے کہی ہے تو ازراہ کرم ان کا حوالہ دیجئے، ورنہ آپ کے پاس کیا اتھارٹی ہے کہ آپ محترمہ حفظہا اللہ اور دنیا کے دیگر تمام علماء کے علم کا مقابلہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ سنا سکیں کہ آج محترمہ کے علم کی مثال ملنا مشکل ہے؟؟؟

بھائی! آپ کی بیان کردہ ناقابلِ انکار حقیقت بغیر ثبوت کے ہے یا اس کا کوئی ثبوت بھی ہے؟؟؟
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
عبداللہ بھائی آپ کی بات بجا ہے کہ خواتین میں ایسی عالمہ دین کی مثال ملنا مشکل ہے، بلکہ جس چیز کو انہوں نے فوکس کیا ہے، شاید موجودہ دور میں کسی مرد عالم دین نے بھی نہ کیا ہو!!!
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
عبداللہ بھائی آپ کی بات بجا ہے کہ خواتین میں ایسی عالمہ دین کی مثال ملنا مشکل ہے، بلکہ جس چیز کو انہوں نے فوکس کیا ہے، شاید موجودہ دور میں کسی مرد عالم دین نے بھی نہ کیا ہو!!!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
١۔ انہوں نےکس چیز کی طرف فوکس کیا ہے؟ جس پر مرد علماء نے بھی توجہ نہیں دی ہے ؟
ایک دین دارخاتون میڈیکل ڈاکٹر نے مجھے بتلایا کہ وہ اپنی بہن کے ہمراہ ڈاکٹر صاحبہ کا درس سننے گئی تھیں، لیکن جب انہوں نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے یہ سنا کہ نیل پالش لگی ہو تو غسل بھی ہوجاتا ہے اور وضو بھی (یعنی نیل پالش اُتارے بغیر) تو وہ دونوں درس چھوڑ کر چلی گئیں۔ کیا کوئی اس مسئلہ کے بارے میں بتلا سکتا ہے کہ
٢۔ نیل پالش لگی ہو تو ، نیل پالش اتارے بغیر غسل اور وضو ہوجاتا ہے؟؟؟
٣۔ اس مسئلہ میں ڈاکٹر ہاشمی صاحبہ کا موقف کیا ہے؟؟؟
 
اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
١۔ انہوں نےکس چیز کی طرف فوکس کیا ہے؟ جس پر مرد علماء نے بھی توجہ نہیں دی ہے ؟
ایک دین دارخاتون میڈیکل ڈاکٹر نے مجھے بتلایا کہ وہ اپنی بہن کے ہمراہ ڈاکٹر صاحبہ کا درس سننے گئی تھیں، لیکن جب انہوں نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے یہ سنا کہ نیل پالش لگی ہو تو غسل بھی ہوجاتا ہے اور وضو بھی (یعنی نیل پالش اُتارے بغیر) تو وہ دونوں درس چھوڑ کر چلی گئیں۔ کیا کوئی اس مسئلہ کے بارے میں بتلا سکتا ہے کہ
٢۔ نیل پالش لگی ہو تو ، نیل پالش اتارے بغیر غسل اور وضو ہوجاتا ہے؟؟؟
٣۔ اس مسئلہ میں ڈاکٹر ہاشمی صاحبہ کا موقف کیا ہے؟؟؟
١-مختصرا" یہ کہ انہوں نے نہ صرف خواتین کو قرآن و حدیث کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کیا بلکہ روزمرہ زندگی میں اس کا انطباق کیسے کیا جائے، اس کو بھی آسان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ باقی کا تمام قصہ مجہول ہے جس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا
٢-اس کے لیے آپ سوال و جواب سیکشن سے رجوع فرمائیں
٣- علم نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
١۔ انہوں نےکس چیز کی طرف فوکس کیا ہے؟ جس پر مرد علماء نے بھی توجہ نہیں دی ہے ؟
ایک دین دارخاتون میڈیکل ڈاکٹر نے مجھے بتلایا کہ وہ اپنی بہن کے ہمراہ ڈاکٹر صاحبہ کا درس سننے گئی تھیں، لیکن جب انہوں نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے یہ سنا کہ نیل پالش لگی ہو تو غسل بھی ہوجاتا ہے اور وضو بھی (یعنی نیل پالش اُتارے بغیر) تو وہ دونوں درس چھوڑ کر چلی گئیں۔ کیا کوئی اس مسئلہ کے بارے میں بتلا سکتا ہے کہ
٢۔ نیل پالش لگی ہو تو ، نیل پالش اتارے بغیر غسل اور وضو ہوجاتا ہے؟؟؟
٣۔ اس مسئلہ میں ڈاکٹر ہاشمی صاحبہ کا موقف کیا ہے؟؟؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ
جناب محترم ان كا ايسا كوئى موقف نہيں ہے۔ ازراہ كرم سوالات كى ترتيب بدل كر آخرى سوال كو پہلے كر ليں ۔
 
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71
اس میں کوی غلو نھی کی حقیقت لکھاھے اور یہ حقیقت نا قابل انکار ھے
بالكل درست ، اس ميں كوئى غلو نہيں ہے۔ ان جيسى ان تھك داعيہ كى مثال ملنا مشكل ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top