• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جوبھی دین کاکام کریںاللہ تعالیٰ ان کوخوش رکھیں۔فرحت ہاشمی کوسلام ہے کہ خاتون ہوکردین کاکام کرتی ہیں۔
جی بالکل درست کہا بھائی آپ نے فرحت ہاشمی صاحبہ جیسی خواتین کیلئے بے ساختہ دعایئں نکلتی ہیں۔اللہ انھیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اُن کو شریروں کے شر سے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے۔اور اللہ ان کی تمام حسنات کو قبول فرمائے۔آمین اللہ انھیں اور زیادہ سے زیادہ دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
آمین ثم آمیں محمد زاھد بن فیض بھای فتنوں کا دور ہے بی حیایی کی اس طوفانی دور میں ایسے خواتین کا وجود مھربان اللہ کا بھت بڑا احسان ہے اللھم زد فزد
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جوبھی دین کاکام کریںاللہ تعالیٰ ان کوخوش رکھیں۔فرحت ہاشمی کوسلام ہے کہ خاتون ہوکردین کاکام کرتی ہیں۔
ھردور میں اللہ تعالی اپنی دین کی مظبوطی کیلیے مجاہدین اور مجاہدات کو پیدا فرماتے ہیں اور اس زمانے میں اللہ تعالی فرحت ہاشمی حفظھا اللہ تعالی سے بڑا کام لے رھاھے درس قرآن وحدیث کا
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی دورہ تفسیر کی درس کی خصوصیات میں سے چند خصوصیات یہ ہے
دور جدید کی مسایل کی تشریح
تفسیر ی نکات میںصرف راجح نکات کا بیان
علم سے زیادہ عمل پر زور
اور کمال کی بات یہ کہ اگر اھل شرک وبدعت منکرین حدیث پر کہیں رد ہے تو انتھای شایستہ زبان میں گالم گلوچ بدزبانی کی تو استاذہ قریب بھی نھی جاتی اس کی علاوہ دوران درس اگر کویی طالبہ سوال کریں تو انتھای صبر وتحمل سے ان کا سوال سن کر انتھای شفقت سے جواب دیتی ہے جو ہر داعی دین اور شیخ القرآن کا خاصہ ھونا چاہیے ولو کنت فضا غلیظ القلب لانفضوا من حولک
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بس ہر انسان کا ایک شوق اور ذوق ہوتا ہے جن کی سارے تفکرات ان کی اردگرد گھومتے ہیں استاذہ محترمہ اور الھدی والوں کا سوچ فکر یھی ھوتاہے کہ آپ نے ترجمہ قرآن کتنا پڑھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ان پر کتنا عمل کیا؟؟؟؟ کتنی لوگوں کو دعوت دی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تجوید کا کیا حال ہے ؟؟؟؟؟ تلاوت کتنی کرتی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بس یھی فکر اللہ تعالی سب کو نصیب فرماے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مفتی بھائی السلام و علیکم
آپ کی اتنی اچھی اچھی باتیں، محض املا کی بے شمار اغلاط کے باعث اپنا اثر کھو دیتی ہیں۔ کیا یہ ممکن نہیں کہ آپ جب بھی کچھ لکھیں تو پوسٹ کرنے سے قبل اسے غور سے پڑھ بھی لیا کریں اور اغلاط کو درست کرلیا کریں یا اپنا کوئی نائب رکھ لیں، (مجھے نہیں ۔ ابتسامہ) جو آپ کی املا کی غلطیوں کو درست کردیا کرے۔۔ شکریہ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جناب یوسف ثانی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں کبھی کبھی جب آپ غصے میں ناہو تو بھت اچھے اچھے باتیں بتاتے ہو اللہ کریں آپ کا غصہ ٹھنڈاہو تو ہم آپ سے بھت کچھ سیکھ لینگے میں ان شاء اللہ آپ کی حکم پر ضرور عمل کرنے کی کوشش کرونگاآپ کا یہ مشورہ بھت بہت اچھا اور مفیدہے میرے لیے اس پر میں آپ کا بی حد مشکور ہو جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
 
Top