• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کار گزاریاں!!!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شمولیت
نومبر 25، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
14
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا گوشہ خواتین میں مرد لکھ سکتے ہیں؟
کیونکہ محترم محمد شاہد بھائی نے میرے مراسلے کو غیر متفق قرار دیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انعام اللہ محمدی بھائی!
محترم بھائی مجھے فورم کے قانون میں کہیں لکھا ہوانہیں ملاکہ گوشہ خواتین میں کوئی بات یاکسی چیزکےبنانےکاطریقہ پوچھنامنع ہے۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
فارغ لوگوں کا کام ہے یہ کرنے دیں اچھے ہیں
 
شمولیت
نومبر 25، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
14
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انعام اللہ محمدی بھائی!
محترم بھائی مجھے فورم کے قانون میں کہیں لکھا ہوانہیں ملاکہ گوشہ خواتین میں کوئی بات یاکسی چیزکےبنانےکاطریقہ پوچھنامنع ہے۔
یعنی گوشہ خواتین ہونے کے باوجود مخلوط ہے!!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گوشہ خواتین کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہاں خواتین کے متعلق اصلاحی تھریڈز پوسٹ کئے جائیں چاہے وہ مرد کریں یا خواتین۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
گوشہ خواتین????
یعنی گوشہ خواتین ہونے کے باوجود مخلوط ہے!!
محترم بھائی!
مختلف فارمز پر گوشہ خواتین کےلیے مختلف قوانین ہیں۔۔بعض میں صرف خواتین داخل ہوسکتی ہیں،بعض میں دیگر اراکین بھی تھریڈز دیکھ سکتے ہیں۔۔بعض میں محض ریٹنگ کی اجازت ہے۔محدث فارم کے گوشہ خواتین کے لیے یہ قانون نہیں بنایا گیا کہ یہاں محض خواتین لکھ سکتی ہیں۔۔لکھنا ذاتی پسند،نا پسند پر منحصر ہے۔۔۔۔اگر آپ کو اس سلسلے میں شکایت ہے تو انتظامیہ سے رجوع کریں۔جزاک اللہ خیرا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بہن یہ آپ نےکیسےبنائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔اگرہوسکےتواس کےبنانےکاطریقہ ہمارےساتھ شیئرکریں۔جزاک اللہ خیرا
اس کے لیے درکار اشیاء،تصویر میں دی گئی ہیں:
چارٹ پیپر اور گلیٹر
گلیٹرز دو قسم کے ملتے ہیں ایک سادہ گلیٹر اور دوسرے گلو گلیٹر(Glue Glitter)۔۔یہاں گلو گلیٹرز کا استعمال کیا گیا ہے۔۔جس طرح پین سے لکھا جاتا ہے،اسی طرح اسے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔چارٹ پیپر یا کارڈ پیپر پر چاہے تو اس سے لکھ لیں یا چاہے پھول وغیرہ کی ڈیزائینگ کر لیں!!
 
Top