• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کار گزاریاں!!!

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
تین سال پہلے خالصتا میرے ہاتھوں سے بنے ہوئے کپڑے​
photo1710.jpg


photo1700.jpg

دو سال پہلے نانو امی کی نگرانی میں بنے ہوئے کپڑے​
photo1703.jpg

photo1698.jpg

اس سال کی بنی ہوئی فراک​
photo1701.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ماشاء اللہ
خوب! واہ جی کہہ دوں کہ ھنیاء کی موج لگ گئی۔۔درزن پھپھو!:)
چھپ کے کپڑے سلائی کرتی ہیں یا میں اپنے حواسوں میں نہیں ہوتی ):کچھ مجھے بھی سکھا دیں پر ڈانٹ کے بغیر):
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ماشاءاللہ!۔۔آ ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوٹی:)مِٹھی مِٹھی فراکس:)ویسے سلائی کتنی ہے آپ کی؟؟
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ماشاء اللہ
خوب! واہ جی کہہ دوں کہ ھنیاء کی موج لگ گئی۔۔درزن پھپھو!:)
نہیں جی عاتکہ کی موج لگی ہے ۔۔:)
چھپ کے کپڑے سلائی کرتی ہیں یا میں اپنے حواسوں میں نہیں ہوتی ):کچھ مجھے بھی سکھا دیں پر ڈانٹ کے بغیر):
پہلے اپنی پڑھائی ختم کریں نا پھر ۔۔۔۔
 
Top