• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کار گزاریاں!!!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پہلے اپنی پڑھائی ختم کریں نا پھر ۔۔۔۔
پڑھائی!سوچنے والا آئیکون
لمبی پڑھائی۔۔۔۔۔۔۔۔):
وہ نئیں ختم ہونے کی :)
یعنی یہ میرے بس کا روگ نہیں):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وردہ آپی سے رابطہ کریں ۔۔۔ان سے جو روز کی فرمائش کرتی ہوں نا وہ میری سلائی ہے
بس بس یہ غلطی نہ کرے کوئی ! پھر اس کی سلائی ختم نہیں ہوگی ساری زندگی بنیے کے پیسوں کی طرح۔۔ایک سوٹ سلوا لو اور روز دو پلیٹ "بریانی"لے آؤ مرتے دم تک :)
پچھلے سال پچاس ہزار سلائی تھی وہ بھی ایڈوانس اور خصوصی رعایت کے ساتھ صرف بھابھی کے لئے!:)
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
واہ جی بہنوں تھریڈ کو کیا صنعت زار بنایا ہے!!!
بہت خوب ہر بار نیا دھماکہ! ابھی آپکا ایک موضوع مکمل دیکھ نہیں پاتی کہ دوسرا فٹ حاضر۔۔۔۔۔ اتنے ہنر سمائے ہیں کہ کس کی تعریف کروں اور کس کی نہیں
اور اہک ہم ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
واہ جی بہنوں تھریڈ کو کیا صنعت زار بنایا ہے!!!
بہت خوب ہر بار نیا دھماکہ! ابھی آپکا ایک موضوع مکمل دیکھ نہیں پاتی کہ دوسرا فٹ حاضر۔۔۔۔۔ اتنے ہنر سمائے ہیں کہ کس کی تعریف کروں اور کس کی نہیں
اور اہک ہم ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔!!
باری باری سب کی تعریف کر دیں ۔۔۔ابتسامہ
ویسے بہنا جو کچھ نہیں کرتا وہ بھی کمال کرتا ہے۔۔کانا آئیکون
آپ بھی اس صنعت زار میں شمولیت کریں ۔۔۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
کچھ نہ کر کے کمال ہی تو کرتے ہیں نا ہم۔۔۔۔۔
جب کچھ بنانا آگیا تو ضرور کرینگے۔ تب تک آپ زندہ باد ؛)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بچوں کی قرآن کلاس پارٹی کے دعوتی کارڈز۔۔
بچے بھی خوش۔۔بچوں کی باجی بھی خوش۔۔ہم بھی خوش!!


photo1729.jpg





photo1731.jpg

photo1733.jpg
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ایک بے بصارت کی با بصیرتی !
اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں،جبھی وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کو (اپنی موت کے بعد)دیکھنے سے قبل کسی اور کو نہ دیکھوں۔

nmn.jpg
 
Top