اللہ بچائے ان سے
کتنے سنگدل ہیں وہ ماں باپ جو اپنے بچوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں
ویسے حقیقت میں ہم نے آج تک ایسا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا کے لوگ اپنے بچوں کا چڑاوا چڑا دیں نہ اپنے محلے میں اور نہ اپنے شہر میں شائد یہ کچھ دور دراز کے علاقے کے لوگ کرتے ہوں
اور یہ بھی ہو سکتا ہے ان لوگوں کو بچپن میں اغوا کرکے ان کے سر پر لوہے کا جکڑ بند بھاند کر ایسا بنا دیا ہو