• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاش یہ کسی مسلمان حکمران کا بیٹا ہوتا تو پتہ چلتا !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رَبَّهٗٓ اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ -سوره القمر


یا الله ہمارے بھائی بہنوں کو ظلم سے بچا ، یا الله کیا تو ہم سے سب سے زیادہ محبت کرنے والا نہیں ہے؟ تو اے الله ان مسلمانوں کو راحت و امن عطا فرما آمین

الله بڑا حاکم ہے اور اس کی حکمت وہی جانتا ہے، ہمیں چاہیے کہ ایسے وقت میں اپنے لئے دعا کم کی جائے اور ان ظالموں کے لئے بددعا کی جائے جیسا کہ آپ صلی الله علیہ وسلم نے بددعا کی تھی،
http://forum.mohaddis.com/threads/سب-اس-دعا-پر-آمین-کہیں.24078/#post-192877
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Warning graphic:Israeli Soldier Speaks Out against War Crimes
Warning very graphic video of innocent civilians and children targeted, injured, and killed by Israeli army. Good hearted human beings such as the former Captain of the Israeli army are coming out and speaking the truth.


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
غزہ پر ٹوٹی قیامت کا منظر ( مسلمانوں کب تک ) آخر کب تک ؟
فلسطین کے شہر غزہ پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر عالمی ضمیر کی خاموشی پر حیران ہو جاؤں کہ شدت دکھ سے پریشان ہو جاؤں جنہیں پانچ دنوں سے غزہ میں اسرائیلی میزائیلوں کے حملوں میں شہید ہونے والے 120 انسانوں کے لہو میں ڈوبے چیتھڑے دیکھائی نہیں دے رہے ۔۔ جن کو لواحقین کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں ۔۔ ۔ مسلمان حکومتوں کی ، امریکہ اور اس کے حواریوں کی اور اقوام متحدہ کی اس خاموشی کو " بے حسی " کے علاوہ کیا نام دوں ؟
اے کائینات کےمالک و مختار
اے مسلمانوں کی عزت رکھنے والے
اپنی عزت کے صدقے
ہمیں مشکلوں اور مصیبتوں سے بچانا
ہمیں جہاں میں باوقار اور باعزت رکھنا
اپنی دعاوں میں اپنے غزہ کے بھائی اور بہنوں کو یاد رکھیں نبی کریم علیہ سلام نے فرمایا تھا کے تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر جسم کے کسی حصّے میں تکلیف ہو تو پورا جسم تکلیف محسوس کرتا ہےآج ہم اپنے غزہ کے مسلمانوں کی تکلیف اپنے اندر محسوس کر رہے ہیں الله اپنی رحمت سے کوئی سلطان صلاح الدين يوسف بن أيوب بھیج دے کے امت کو آج پھر صلاح الدين کی ضرورت ہے آمین


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
غزہ پر اسرئیلیوں کے بمباری کے دردناک مناظر دل جلتا ہے یہ دیکھ کر
غزہ پر اسرئیلیوں کے بمباری کے دردناک مناظر

افسوس صد افسوس مسلمان کب جاگے گا ؟

کب ان یہودیوں کے خلاف اعلان جنگ کرے گا ؟


لنک


 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
@محمد ارسلان بھائی اب نہیں تو کب جہاد فرض ہو گا ھمارے حکمرانوں پر کیوں وہ اعلان جہاد نہیں کرتے
ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلی نظر آتا ہے

اگر آج امریکہ کی طرف سے سختی ہو تو طالبان اور کشمیری مجاہدین کی اخلاقی حمایت سے جس طرح انھوں نے ہاتھ کھینچا ہے اسی طرح فلسطینی مسلمانوں کی اخلاقی حمایت سے بھی ہاتھ کھینچ لیں
محترم عامر بھائی آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں جو محترم @محمد ارسلان بھائی کو عسکری حمایت یاد دلا رہے ہیں آپ اخلاقی حمایت کی بھی خیر منائیں کہ کب امریکہ کا حکم آئے اور ختم ہو جائے
ویسے امریکہ کے کہنے کی بھی اب ضرورت نہیں رہی اب ہم اس معاملے میں خود مختیار ہو چکے ہیں کہ اپنا بھلا امریکہ کے دکھانے کی بجائے خود ہی پہلے سے جان لیں اور اپنی جان بچا لیں آپ نے دو قومی نظریہ کی بجائے پاکستانی قومی نظریہ والوں کا اعلان نہیں سنا کہ

سب سے پہلے پاکستان

والسلام
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
داعش یا طالبان کے بارے ہمارا اتفاق بالکل نہیں مگر سوچنے کی بات اور انصاف کی بات یہ ہے کہ یہ غلطی کس میں حقیقت میں ہے
ذرا ضمیر میں جھانک کر دیکھیں اور جواب دیں کہ کیا جو اسرائیل کے خلاف طاقت اور وسائل ہونے کے باوجود لڑائی شروع نہیں کرتے وہ داعش کے لوگ ہیں یا پاکستان کی حکومت ہے
داعش نے تو کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک سپورٹ کریں ہم اسرائیل کے خلاف لڑائی شروع کرتے ہیں اسی طرح القاعدہ تو کر رہے ہے مگر لا اجد ما احملکم علیہ تولو و اعینھم تفیض من الدمع کے تحت وہ تو رو رہے ہیں کہ وہاں جا کر لڑیں مگر جن کے پاس ایٹم بم ہے انکا حال کیا ہے اور ضمیر میں جھانک کر اس کا جواب دیں جزاک اللہ
 
Top