محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
بہت خوبسنا هے شیطان بهی قدیم سے ہی هے ۔ تو کیا سرچ کروں ؟
بہت خوبسنا هے شیطان بهی قدیم سے ہی هے ۔ تو کیا سرچ کروں ؟
محترمبات پسند آئی ۔
جادو سے دور نہیں ٹیلی پیتهی ، هپناٹیزم اور مسمریزم وغیرہ جبکہ بقیہ علوم جو ذکر کئے آپ نے انکا تقابل نہیں کیا جاسکتا ٹیلی پیتهی وغیرہ سے نا ہی مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔
اللہ آپ کو عزت دے ٹیلی پیتھی کی بنیاد تو ارتکاز ہی ہے لیکن کسی چیز کے صحیح یا غلط ہونے کا انحصار شریعت یعنی کتاب و سنت ہے نہ کہ کسی پابند شریعت کا کویی عمل اور جہاں تک خواجہ شمس الدین عظیمی کی بات ہے تو ان کا سارا معاملہ تصوفانہ اور بدعتی طرق پر مشتمل ہے اور فوت ہو چکے ہیں ان اس کا بیٹا وہی رنگوں سے علاج اور پتا نہیں کیا کیا کھٹراگ تراشے ہویے ہیںمحترم
جہاں تک مجھے معلومات ہے ٹیلی پیتھی کے بارے میں وہ یہ ہے کہ اس میں ارتکاز کی مشقیں ہوتی ہیں۔
مجھے ایک ایسی شخصیت سے واسطہ پڑ چکا ہے۔ جو آپ کے دل کی بات وہی بتا سکتا تھا جو آپ سوچتے تھے۔وہ شخصیت انتہائی پابند شریعت تھی۔
ویسے مجھے اس علم کے بار ے میں پڑھے ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے ۔اس پر مزید ریسرچ کر کے آپ کے گوش گذار کر تا ہوں۔
جہاں تک مجھے علم ہے موجودہ دور میں اس کا دعوٰی خواجہ شمس الدین صاحب کر تے ہیں جن کا مراقبہ حال کراچی سر جانی ٹاؤن میں ہے۔ ان کا بھی پتہ نہیں کہ اب وہ حیات ہیں یا اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔وہ باقاعدہ اس علم کو روحانی ٹیلی پیتھی کے نام دیتے ہیں۔
واللہ اعلم باالصواب
محترم شیخ صاحباللہ آپ کو عزت دے ٹیلی پیتھی کی بنیاد تو ارتکاز ہی ہے لیکن کسی چیز کے صحیح یا غلط ہونے کا انحصار شریعت یعنی کتاب و سنت ہے نہ کہ کسی پابند شریعت کا کویی عمل اور جہاں تک خواجہ شمس الدین عظیمی کی بات ہے تو ان کا سارا معاملہ تصوفانہ اور بدعتی طرق پر مشتمل ہے اور فوت ہو چکے ہیں ان اس کا بیٹا وہی رنگوں سے علاج اور پتا نہیں کیا کیا کھٹراگ تراشے ہویے ہیں
اب رہی یہ بات کہ کویی کسی کے دل کی بات بتایے یہ نا ممکن ہے البتہ کویی اپنی فراست سے کسی کے چہرے کے تاثرات یا بادی لینگویج سے کچھ اندازہ لگا لے یہ بالکل ممکن ہے لیکن ٹیلی پیتھی کا معروف مفہوم جس میں کویی شخص تین طریقوں سے کسی دوسرے شخص پر حاوی ہو سکتا ہے
نمبر ایک آواز سن کر
نمبر دو تصویر دیکھ کر
نمبر تین صرف آنکھیں دیکھ کر
عملی طور پر اس کا وجود ہے بھی یا نہیں یہ تو نہیں جانتا لیکن کتاب و سنت ایسے کسی علم کی تایید نہیں کرتے
مجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ یہ علم شیطانی ہے وجہ آپ کا اوپر نقل کردہ اقتباس ہے۔ کسی کے دل کی بات جاننے کی کوشش کرنا اسلام کی رو سے کوئی پسندیدہ کام ہے کیا؟محترم
جہاں تک مجھے معلومات ہے ٹیلی پیتھی کے بارے میں وہ یہ ہے کہ اس میں ارتکاز کی مشقیں ہوتی ہیں۔
مجھے ایک ایسی شخصیت سے واسطہ پڑ چکا ہے۔ جو آپ کے دل کی بات وہی بتا سکتا تھا جو آپ سوچتے تھے۔وہ شخصیت انتہائی پابند شریعت تھی۔
محترممجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ یہ علم شیطانی ہے وجہ آپ کا اوپر نقل کردہ اقتباس ہے۔ کسی کے دل کی بات جاننے کی کوشش کرنا اسلام کی رو سے کوئی پسندیدہ کام ہے کیا؟
ویسے ایسی ہی ایک کوشش ابن صیاد نے بھی کی تھی۔
میں نے کسی کو ایمان سے خارج نہیں کیا اور نہ ہی یہ میرے دائرہ اختیارمیں ہے۔ میں نے تو ٹیلی پیتھی ٹائپ اس عمل کو شیطانی کہاہے کیوں کہ اس میں کسی کے دل کے حالات جاننے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔محترم
اپنا مؤقف ثابت کر نے کیلئے دلائل دینا آپ کا حق ہے ۔ لیکن قیاس پر کسی کو ایمان سے خارج کر دینا ظلم ہے۔ برائے مہربانی ایسا نہ کریں۔