• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بہت عمدہ کاوش ہے میں اس پوسٹ کو فیس بک پہ کیسے شئیر کر سکتی ہوں ؟


Sent from my iPhone using Tapatalk
اس کا لنک کاپی کر لیں اور فیس بک پر شییر کر دیں
اوپر جہاں کسی ویب کا ایڈریس لکھا جاتا ہے
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
کالے پیلے عامل شرک وبدعت قسط4
حقیقت یہ ہے کہ ٹیلی پیتھی وغیرہ پراسرار علوم کی ایک قسم ہے۔
السلام علیکم!محمد فیض الابرار صاحب آپ سے کچھ ٹائم چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی بالکل یہ وقت آپ محدث فورم پر لینا چاہتے ہیں تو ان باکس میں آ جایئے اور اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو ملاقات کا وقت لے کر آ جائے مجھے خوشی ہو گی
 
Top