صفیہ امیرجان
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 19، 2012
- پیغامات
- 20
- ری ایکشن اسکور
- 199
- پوائنٹ
- 0
تیری قندیل ہے تیرادل
تو آپ ہے اپنی روشنائی
تو آپ ہے اپنی روشنائی
ابتسامہہوسکتا ہے نیک اور صالح بیوی ۔
استاد محترمہ صفیہ امیرجان اس بات کاحوالہ پیش کیا جائے۔جزاکم اللہ خیرا''لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کا وزن کرتے ہیں لہٰذا تم اپنی عقل کا وزن علم سے بڑھاو۔'' حضرت علیٰ
یہ ہویی نا بات جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الداریناللہ تعالیٰ آپ کو بھی جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ محدث فورم کے تمام موحدین ممبران اور تمام موحدین مسلمانوں کو اپنی رحمت سے نوازے آمین۔
بہن اس کا بھی حوالہ درکار ہے، میں نے بھی یہ بات بہت پہلے سنی تھی کہ مال فرعون کا ترکہ ہے، لیکن اب تک حوالہ نہیں مل پایا ہے، اگر آپ نے یہ بات کسی حدیث سے لی ہو تو حوالہ بتا دیں. یا یہ بتا دیں کی کہیں یہ کوئی اقوال زریں قول تو نہیں ہے،''علم مال سے بہتر ہے کیوںکہ مال فرعون و ہامان کا ترکہ ہے جبکہ علم انبیاء کی میراث ہے۔''