الیاسی
رکن
- شمولیت
- فروری 28، 2012
- پیغامات
- 425
- ری ایکشن اسکور
- 736
- پوائنٹ
- 86
ضحاک صاحب پتہ نہیں چلا کہ آپ نے کس بات پر کمنٹ کی ہے ویسے آپ کو ضحاک کیوں کہا جاتاہے آپ ہنستے بہت ھو ہا ھنساتے بھت ھو؟؟؟بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہے
لیکن میری طرف سے بہن کو بھی نصیحت ہے کہ آپ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سامنے رکھتے ہوئے سنجیدہ رہیں اور حدود کا خیال رکھیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے امین!