• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی کبھی!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بھیا کے موبائل پر آنے والی کال ایک دفعہ کینسل کی تو موبائل دوبارہ بجنے لگا۔
"کیا ہے ایک تو یہminimize بھی نہیں ہو رہی"ہماری بڑبڑاہٹ پر بھابھی نے پوچھا کیا ہوا ہے؟
"بھابھی کال کلوز کر رہی تھی تو کہہ دیا minimize نہیں ہو رہی"):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ویڈیو کلپ دیکھتے ہوئے خنساء نے پو چھا "آپی یہ اس کی سگی ویڈیو ہے؟؟"
دراصل وہ پوچھنا چاہ رہی تھی ویڈیو اصلی ہے یا فیک۔۔۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
’’عبداللہ کی خالہ (فاطمہ) پاگل ہو گی ،عز کی خالہ (خنساء) تو پاگل نہیں ۔۔۔‘‘
’’پاگلوں کو پتہ نہیں ہوتاکہ وہ پاگل ہیں ۔‘‘ سکرین پر ابھرتا میسج دیکھ کر خنساء نے میری طرف دیکھا مطلب یہ کے اب کیا جواب دوں ؟
خنساء اسے لکھو’’کل جب میں اپنی آنٹی کی بیٹی فاطمہ کو پاگل خانے چیک اپ کروانے کے لئے لے کر گئی تھی تو آپ وہاں انتہائی دماغی امراض والے ’’تھریڈ‘‘ میں کیا کر رہی تھیں ۔۔۔۔؟):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خنساء "لیٹس پارٹی" پاپڑ کھانے کے ساتھ ساتھ "اُف بہت مرچیں ہیں ۔۔توبہ توبہ !" کی گردان بھی کر رہی تھی ۔ایسے پاپڑ پسند نہ ہونے کے باوجود اسے پاپڑ کھاتا دیکھ کر ہاتھوںمیں کھجلی ہونے لگی تھی۔
"خنساء مجھے بھی دو"
"نہیں ،نہیں آپی آپ نہ کھاؤ بہت مرچیں ہیں " اور ساتھ ہی پیکٹ میری طرف بڑھا دیا۔
دو پاپڑ کھاتے ہی "خنساء! ان پاپڑوں سے بو نہیں آتی؟"
" نہیں آپ کو گوگل" ساتھ ہی خنساء چپ کر گئی۔
"گوگل کیا؟؟؟" میری ہنسی چھوٹ گئی۔
خنساء بھی ہنستے ہوئے کہنے لگی"جیسے آپ کو گول گپے پاپڑوں سے بو نہیں آتی۔"
یاد رہے کہ اس سے چند گھنٹے قبل ہی بھابھی ہم سے کہہ چکی تیں "مشکٰوۃ تمہیں " گول گپے" پاپڑ سے بو نہیں آتی۔۔۔۔
:)
 
Top