• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
دارالسلام کی شائع کردو صحیح مسلم کی صرف تین جلدیں موجود ہیں برائے مہربانی بقیہ جلدیں بھی جلد از جلد اپ لوڈ کر دیجئیے۔ حدیث نمبرز میچ کرنے کے سلسلے میں اس کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی دار السلام کی بقیہ دو جلدیں بیک اینڈ پر لگا دی گئیں ہیں۔ ان میں سے ایک ان شاء اللہ 29 دسمبر 2015ء جبکہ دوسری 30 دسمبر 2015ء کو پبلش ہو جائیں گی۔
اصل میں ہماری بہت سی کتابیں لائن میں لگی ہوتی ہیں اپنی تاریخ آنے پر وہ خود بہ خود پبلش ہو جاتی ہیں۔ لیکن اب شاکر صاحب آگئے ہیں جو کہ ہمیشہ سے سب سے پہلے یوزرز کی فرمائیش کو ترجیح دیتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جو بھائی بھی یہاں آکر کتب کی فرمائش کرتا ہے اسے تسلی بخش جواب ملنا چاہیےکہ اس کی فرمائش کردہ کتاب کب تک اپ لوڈ ہو جائے گی، کوشش کی جائے کہ ترجیحی بنیادوں پر وہ کتاب اپ لوڈ کی جائے۔ ہم ان شاء اللہ ایسا ہی کریں گے۔ یا اگر فوری اپ لوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو بھی یوزر کو مطلع کیا جائے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
موطا امام مالک، عمران ایوب لاہوری کی چاہیے۔
فورم پر اور بھی کئی جگہ پر بھائیوں نے اس کی فرمائش کی ہے۔ اس کو بھی جلدی اپ لوڈ کر دیجئیے ۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابوطلحہ بابر بھائی! صحیح مسلم کی چوتھی اور پانچویں جلد سائٹ پر اپ لوڈ ہو چکی ہے بس آن لائن 29 اور 30 دسمبر کو ہو جائیں گی۔29 دسمبر کو چوتھی جلد اور 30 دسمبر کو پانچویں جلد منظر عام پر عوام الناس کے لیے حاضر خدمت ہو گی۔ ان شاء اللہ
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
موطا امام مالک، عمران ایوب لاہوری کی چاہیے۔
فورم پر اور بھی کئی جگہ پر بھائیوں نے اس کی فرمائش کی ہے۔ اس کو بھی جلدی اپ لوڈ کر دیجئیے ۔
بھائی ان شاء اللہ اس کتاب کا پتہ کرکے جلد ہی تفصیل آپ کو بتادیتا ہوں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی ان شاء اللہ اس کتاب کا پتہ کرکے جلد ہی تفصیل آپ کو بتادیتا ہوں۔
میرے خیال سے آپ فرمائشی کتب کا ایک دھاگا الگ بنا لیں۔ جس میں ایسی تمام فرمائشی کتب کی لسٹ پہلی پوسٹ میں شامل کرنا شروع کر دیں، بعض اوقات کوئی کتاب نہیں ملتی۔ تو کتاب کے نام کے آگے اس کی وجہ بیان کر دیں کہ یہ اپ لوڈ نہیں ہو سکتی، وغیرہ۔ اور بعض اوقات کوئی کتاب آپ اپ لوڈ کر دیتے ہیں مستقبل کی تاریخ میں، تو وہ تاریخ اور اپ لوڈ ہو جانے کے بعد اس کا لنک وہاں لگاتے رہیں۔
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی دار السلام کی بقیہ دو جلدیں بیک اینڈ پر لگا دی گئیں ہیں۔ ان میں سے ایک ان شاء اللہ 29 دسمبر 2015ء جبکہ دوسری 30 دسمبر 2015ء کو پبلش ہو جائیں گی۔
اصل میں ہماری بہت سی کتابیں لائن میں لگی ہوتی ہیں اپنی تاریخ آنے پر وہ خود بہ خود پبلش ہو جاتی ہیں۔ لیکن اب شاکر صاحب آگئے ہیں جو کہ ہمیشہ سے سب سے پہلے یوزرز کی فرمائیش کو ترجیح دیتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جو بھائی بھی یہاں آکر کتب کی فرمائش کرتا ہے اسے تسلی بخش جواب ملنا چاہیےکہ اس کی فرمائش کردہ کتاب کب تک اپ لوڈ ہو جائے گی، کوشش کی جائے کہ ترجیحی بنیادوں پر وہ کتاب اپ لوڈ کی جائے۔ ہم ان شاء اللہ ایسا ہی کریں گے۔ یا اگر فوری اپ لوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو بھی یوزر کو مطلع کیا جائے۔
اسلام علیکم بھائی مصنف ابن ابی شیبہ اور سنن بیھقی اردو میں آچکی ہیں انہیں اپلوڈ کردیں
 
Top