ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
کیا یہ دارالسلام کی ہی ہیں؟باقی 2 جلدیں یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-4/
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-5/
کیا یہ دارالسلام کی ہی ہیں؟باقی 2 جلدیں یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-4/
http://minhajusunat.com/sahih-muslim-5/
صحیح، جزاک اللہ خیراجی سب کچھ وہی ہے بس ناشر اور ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!دارالسلام کی شائع کردو صحیح مسلم کی صرف تین جلدیں موجود ہیں برائے مہربانی بقیہ جلدیں بھی جلد از جلد اپ لوڈ کر دیجئیے۔ حدیث نمبرز میچ کرنے کے سلسلے میں اس کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی دار السلام کی بقیہ دو جلدیں بیک اینڈ پر لگا دی گئیں ہیں۔ ان میں سے ایک ان شاء اللہ 29 دسمبر 2015ء جبکہ دوسری 30 دسمبر 2015ء کو پبلش ہو جائیں گی۔
اصل میں ہماری بہت سی کتابیں لائن میں لگی ہوتی ہیں اپنی تاریخ آنے پر وہ خود بہ خود پبلش ہو جاتی ہیں۔ لیکن اب شاکر صاحب آگئے ہیں جو کہ ہمیشہ سے سب سے پہلے یوزرز کی فرمائیش کو ترجیح دیتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جو بھائی بھی یہاں آکر کتب کی فرمائش کرتا ہے اسے تسلی بخش جواب ملنا چاہیےکہ اس کی فرمائش کردہ کتاب کب تک اپ لوڈ ہو جائے گی، کوشش کی جائے کہ ترجیحی بنیادوں پر وہ کتاب اپ لوڈ کی جائے۔ ہم ان شاء اللہ ایسا ہی کریں گے۔ یا اگر فوری اپ لوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو بھی یوزر کو مطلع کیا جائے۔
بھائی ان شاء اللہ اس کتاب کا پتہ کرکے جلد ہی تفصیل آپ کو بتادیتا ہوں۔موطا امام مالک، عمران ایوب لاہوری کی چاہیے۔
فورم پر اور بھی کئی جگہ پر بھائیوں نے اس کی فرمائش کی ہے۔ اس کو بھی جلدی اپ لوڈ کر دیجئیے ۔
میرے خیال سے آپ فرمائشی کتب کا ایک دھاگا الگ بنا لیں۔ جس میں ایسی تمام فرمائشی کتب کی لسٹ پہلی پوسٹ میں شامل کرنا شروع کر دیں، بعض اوقات کوئی کتاب نہیں ملتی۔ تو کتاب کے نام کے آگے اس کی وجہ بیان کر دیں کہ یہ اپ لوڈ نہیں ہو سکتی، وغیرہ۔ اور بعض اوقات کوئی کتاب آپ اپ لوڈ کر دیتے ہیں مستقبل کی تاریخ میں، تو وہ تاریخ اور اپ لوڈ ہو جانے کے بعد اس کا لنک وہاں لگاتے رہیں۔بھائی ان شاء اللہ اس کتاب کا پتہ کرکے جلد ہی تفصیل آپ کو بتادیتا ہوں۔
اسلام علیکم بھائی مصنف ابن ابی شیبہ اور سنن بیھقی اردو میں آچکی ہیں انہیں اپلوڈ کردیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!