بھائی ہوں بھی نہیں سکتی کیونکہ میں نے جو کتاب سمجھ کر پوسٹ کری تھی یہ وہ نہیں اسی لئے ہٹا دی گئی ہےیہاں سے ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی آرکیو لنک دے سکتے ہیں بھائی ؟ ؟
اچھا پھر مجھے دوبارہ تلاش کرنی ہوگئ archive پر یا تو آپ کردے پوسٹ ادھر کیونکہ میں نے اس نام سے کافی کتب ڈانلوڈ کری ہیں اپنے پاس ان ہی میں مس ہوئی ہیں پھرکتاب میں نے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ یہی تھی۔ مزا نہیں آیا یہ الگ بات ہے۔
اگر اجازت ہو تو میں پوسٹ کر دوں۔ مجھے ان کتب کی پی ڈی ایف لگانے کے قوانین کا علم نہیں ہے۔
آپ نے آئس کریم کے ساتھ نہیں پڑھی ہو گی، ابتسامہمزا نہیں آیا یہ الگ بات ہے۔