الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری
کتاب میں نے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ یہی تھی۔ مزا نہیں آیا یہ الگ بات ہے۔
اگر اجازت ہو تو میں پوسٹ کر دوں۔ مجھے ان کتب کی پی ڈی ایف لگانے کے قوانین کا علم نہیں ہے۔
کتاب میں نے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ یہی تھی۔ مزا نہیں آیا یہ الگ بات ہے۔
اگر اجازت ہو تو میں پوسٹ کر دوں۔ مجھے ان کتب کی پی ڈی ایف لگانے کے قوانین کا علم نہیں ہے۔
اچھا پھر مجھے دوبارہ تلاش کرنی ہوگئ archive پر یا تو آپ کردے پوسٹ ادھر کیونکہ میں نے اس نام سے کافی کتب ڈانلوڈ کری ہیں اپنے پاس ان ہی میں مس ہوئی ہیں پھر