• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب ابی حنیفة

شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ شاید اشماریہ بھائی کی بات نہیں سمجھ سکے، کہ انہوں نے کیا بیان کیا ہے!
ان کا کہنا ہے کہ امام ابو حنیفہ کا یہ کہنا کہ "قسم بخدا میں نہیں جانتا کہ شاید وہ ایسی باطل ہوں جن میں کوئی شک نہ ہو۔"
مطلب کہ ''شاید اس کتاب کے مندرجات ایسے ہوں کہ جن کے باطل ہونے میں کوئی شک نہ ہو''
یعنی کہ کتاب کا ہونا تو ثابت ہوا!
یعنی کہ اس کے مندرجات کے یقینی درست ہونے کی نفی کی ہے، کہ اس کے مندرجات میں باطل بھی ہو سکتے ہیں!
اور یہ معاملہ تو ہر امتی کے اجتہادی اقوال کا ہے!
" کتاب کا ہو نا ثابت ہو " پیارے بھائی جب وہ خود کہچکے ہے تو پھر یہ تاویلیں کیوں اور " دع ما یریبک " پر عمل کر لیں کہ انہوں نے کوئی کتاب نہیں لکھی اگر لکھی ہے تو پیش کریں اگر مانا بھی جائیے تو اس میں کیا یقینی ہے اور کیا مشکوک و باطل یہ بتا سکتے ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
ابوحنیفہ کا ایک اور قول پیش کیا ہے میں " و عامة ما احدثکم خطا " اسکا کیا

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

اس سے امام ابو حنیفہ کے قول کا خطاء ہونا ثابت ہوگا، نہ کہ قول ہی معدوم قرار پائے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
" کتاب کا ہو نا ثابت ہو " پیارے بھائی جب وہ خود کہچکے ہے تو پھر یہ تاویلیں کیوں اور " دع ما یریبک " پر عمل کر لیں کہ انہوں نے کوئی کتاب نہیں لکھی اگر لکھی ہے تو پیش کریں اگر مانا بھی جائیے تو اس میں کیا یقینی ہے اور کیا مشکوک و باطل یہ بتا سکتے ہے
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قول کہا ں ہے؟ کہ جس میں انہوں نے اپنے لئے ہر کسی تالیف کی نفی کی ہو! یعنی کسی بھی کتاب کی تصنیف کا انکار کیا ہو!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اشماریہ بھائی ! آپ کے مطابق کون سی کتب امام ابو حنیفہ کی تصنیف ہیں!
اور کون سی آج موجود ہیں!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ابن داؤد بھائی مجھے ایسی کسی کتاب کا علم نہیں ہے اور کبھی تحقیق بھی نہیں کی۔ الفقہ الاکبر کو ان کی جانب منسوب کیا جاتا ہے لیکن بہت سے علماء اس نسبت کا انکار بھی کرتے ہیں۔ الآثار اور مسانید ان کی اپنی تحریر کردہ نہیں ہیں۔ البتہ اگر امالی کو کتاب سمجھا جائے تو پھر شاید الآثار کی نسبت صحیح ہو۔ و اللہ اعلم
میں فقط ان بھائی کی توجہ اس استدلال کے کمزور ہونے کی جانب دلا رہا تھا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
بہر حال آپ کتاب کا نام تو بتائے اور اگر اہم احادیث کی کتب ہی باسند صحیح اپنے مولفین سے ثابت ہی نہیں تو پھر اعلانیہ انکا انکار کر دیں
میرے پیارے بھائی! یہ علماء کرام کا طریقہ نہیں ہے۔
اس طرح ایک بہت بڑا علم کا ذخیرہ ایسا ثابت ہوگا جس کی سند صحیح نہیں ہوگی۔ کتب کی اسانید پر صحت و ضعف کے حوالے سے کام ہی نہیں ہوا۔
اس لیے اصول وہ اپنانا چاہیے جو علماء کرام سے ثابت ہو اور اسے اختیار کیا گیا ہو۔ غیر ثابت شدہ اصول یا تفردات تو بڑے مسائل پیدا کر تے ہیں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ابوحنیفہ کا ایک اور قول پیش کیا ہے میں " و عامة ما احدثکم خطا " اسکا کیا
اس بارے میں بندے کا خیال یہ ہے کہ یہ کسی خاص مجلس میں بیان کردہ روایات کے بارے میں ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ابو حنیفہؒ کے ثقہ ہونے میں کلام ہے، عادل ہونے پر تو اکثریت کا اتفاق ہے۔ اگر انہیں معلوم تھا کہ وہ غلط روایات بیان کرتے ہیں اور وہ پھر بھی بیان کرتے رہے تو یہ تو ڈائریکٹ عدالت پر جرح ہے کیوں کہ یہ "احد الکاذبین" والی روایت کے تحت آتا ہے۔ جو شخص محض شبہ کی بنا پر قضا قبول نہ کرے اور تکلیفیں جھیلنا پسند کر لے وہ یہ کیسے کر سکتا ہے کہ ساری زندگی جانتے بوجھتے جھوٹی روایات بیان کرتا رہے؟
پھر دوسری بات یہ کہ مسانید اور الآثار کی اکثر روایات دوسرے طرق سے بھی ثابت ہیں یعنی وہ خطا نہیں ہیں۔ تو یہ بات تو خود ہی باطل ہو جائے گی۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
میرے پیارے بھائی! یہ علماء کرام کا طریقہ نہیں ہے۔
اس طرح ایک بہت بڑا علم کا ذخیرہ ایسا ثابت ہوگا جس کی سند صحیح نہیں ہوگی۔ کتب کی اسانید پر صحت و ضعف کے حوالے سے کام ہی نہیں ہوا۔
اس لیے اصول وہ اپنانا چاہیے جو علماء کرام سے ثابت ہو اور اسے اختیار کیا گیا ہو۔ غیر ثابت شدہ اصول یا تفردات تو بڑے مسائل پیدا کر تے ہیں۔
پیارے بھائی پھر آپ نے کہا ہی کیوں تھا کہ " میرا خیال ہے کہ ہم احادیث کی کتب سے شروع کرتے ہیں، میں ایک ایک کتاب کے بارے میں پوچھتا جاتا ہوں اور آپ سند بمع تحقیق کے بتاتے جائیے۔ "
[emoji115] یہ آپ کے الفاظ ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
اس بارے میں بندے کا خیال یہ ہے کہ یہ کسی خاص مجلس میں بیان کردہ روایات کے بارے میں ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ابو حنیفہؒ کے ثقہ ہونے میں کلام ہے، عادل ہونے پر تو اکثریت کا اتفاق ہے۔ اگر انہیں معلوم تھا کہ وہ غلط روایات بیان کرتے ہیں اور وہ پھر بھی بیان کرتے رہے تو یہ تو ڈائریکٹ عدالت پر جرح ہے کیوں کہ یہ "احد الکاذبین" والی روایت کے تحت آتا ہے۔ جو شخص محض شبہ کی بنا پر قضا قبول نہ کرے اور تکلیفیں جھیلنا پسند کر لے وہ یہ کیسے کر سکتا ہے کہ ساری زندگی جانتے بوجھتے جھوٹی روایات بیان کرتا رہے؟
پھر دوسری بات یہ کہ مسانید اور الآثار کی اکثر روایات دوسرے طرق سے بھی ثابت ہیں یعنی وہ خطا نہیں ہیں۔ تو یہ بات تو خود ہی باطل ہو جائے گی۔
بات تو آپ نے صحیح کہی ہے پھر تاویل کی وجہ پوچھ سکتا ہو ؟

ویسے ایک اور قول صحیح سند سے مروی ہے جو اس سے بھی خطرناک ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
بات تو آپ نے صحیح کہی ہے پھر تاویل کی وجہ پوچھ سکتا ہو ؟

ویسے ایک اور قول صحیح سند سے مروی ہے جو اس سے بھی خطرناک ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
صریح توثیق تو کسی سے ثابت نہیں اور جنہوں نے تعریف کی ہے انکے بھی اقوال میں تعارض ہے

Top