muddassirjamalra
رکن
- شمولیت
- دسمبر 21، 2017
- پیغامات
- 55
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 30
" کتاب کا ہو نا ثابت ہو " پیارے بھائی جب وہ خود کہچکے ہے تو پھر یہ تاویلیں کیوں اور " دع ما یریبک " پر عمل کر لیں کہ انہوں نے کوئی کتاب نہیں لکھی اگر لکھی ہے تو پیش کریں اگر مانا بھی جائیے تو اس میں کیا یقینی ہے اور کیا مشکوک و باطل یہ بتا سکتے ہےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ شاید اشماریہ بھائی کی بات نہیں سمجھ سکے، کہ انہوں نے کیا بیان کیا ہے!
ان کا کہنا ہے کہ امام ابو حنیفہ کا یہ کہنا کہ "قسم بخدا میں نہیں جانتا کہ شاید وہ ایسی باطل ہوں جن میں کوئی شک نہ ہو۔"
مطلب کہ ''شاید اس کتاب کے مندرجات ایسے ہوں کہ جن کے باطل ہونے میں کوئی شک نہ ہو''
یعنی کہ کتاب کا ہونا تو ثابت ہوا!
یعنی کہ اس کے مندرجات کے یقینی درست ہونے کی نفی کی ہے، کہ اس کے مندرجات میں باطل بھی ہو سکتے ہیں!
اور یہ معاملہ تو ہر امتی کے اجتہادی اقوال کا ہے!
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk