• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں تحریک طالبان پاکستان بینک ڈکیتی اوراغوبرائےتاوان میں ملوث ہیں

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اچھا تو پھر وہ کیا ھوتا ھے "جو ظالمان کے ترجمان نام نہاد شاھد احسان" بڑے فخر سے اپنی ان "کاروایئوں" کی ذمہ داری لیتے ھیں ۔۔۔۔۔
کبھی یہ بیان ان فاسقین میڈیا نے آواز کے ساتھ کیوں نہیں نشر کیا ہے ؟
اگر آواز کے ساتھ نشر کرتے تو اب تک جو ناسمجھ عوام ہیں ان کو بھی پتہ چل جاتا کہ اصل مجرمین کون ہیں ؟
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ٹی ٹی پی کے لوگ آپ کے نزدیک معصوم ہیں؟خوارج کو قتل کرنا بہت بڑے اجر کا باعث ہے۔پتہ ہے خوارج کون ہوتے ہیں ؟
جوکسی بھی مسلم ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد کریں۔چاہے اُن کے ذہنوں میں کوئی تاویل ہو ۔
بھائی ضدی ۔زیادہ ضدی مت بنیں
بڑی بات ہے تو کیا ہم اُن کو معصوم گردانے جو ہمارے قرآن ہماری حدیث ہمارے کلمے ہماری اذان ہماری نماز یہاں تک کے تمام مسائل میں مخالفت کرتے ہیں آپ کی باتیں پڑھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ اقبال کو پتہ تھا جب ہی وہ کہہ گیا کہ یہ ہیں مسلمان جن کو دیکھ کر شرمائیں یہود۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196

تو اس بات کی اجازت ھے کہ خود کشی کر کے ان کو مار دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بینک لوٹ کر رقم اکٹھی کرو؟
اغواء کر کے تاوان لو ؟؟؟؟؟؟

مجھے یہ بھی پتہ ھے ھزاروں دلائل آپ لے بھی آؤ گے ۔۔۔۔ ابتسامہ
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
تو اس بات کی اجازت ھے کہ خود کشی کر کے ان کو مار دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بینک لوٹ کر رقم اکٹھی کرو؟
اغواء کر کے تاوان لو ؟؟؟؟؟؟
کیوں یہ اعتراض اُس وقت منظر عام پر نہیں آیا جب بات ہوتی ہے لاپتہ افراد کی، جب آپ کی اپنی ایجنسیاں اغواء برائے تاوان میں ملوث تھیں، یہ اعتراض اُس وقت کیوں سامنے نہیں آیا جب ریمنڈس ڈیوس کو جو ایک کافر تھا اور جو اسلام کے خلاف جنگ کا حصہ تھا اُس کو آپ کے چہیتے حکمرانوں نے اسلامی قانون دیت کا سہارا دے کر پاکستان سے بھگادیا کیا پاکستان کی اعلٰی عدالت سپریم کورٹ نے یہ نہیں کہا کے پاکستان کی ہر جماعت کے پاس ایک ونگ موجود ہے جو بےگناہ لوگوں کو قتل کررہا ہے ان پر یہ فتوٰی کیوں نہیں لگائے جائے؟ اس لئے کے گولی دو انچ کی دوری سے ماری جائے گی؟ اور ان ونگز میں بھی متحرک کون ہیں ولایتی۔ بانوے کا آپریشن کیوں کیا گیا تھا کیا کبھی اس حقیقت کو جاننے کی کوشش کی گئی اس آپریشن کے بعد پندرہ ہزار ماورائے قتل ہوئے اس پر بات کرتے اور کچھ کہتے ہوئے زبان سُن ہوجاتی ہے جب تک یہ پورا سسٹم تبدیل نہیں ہوگا اس وقت تک اس ملک کے حالات نہیں سدھر سکتے اور ہمیں وہی نظریہ چاہئے جو پاکستان کے وجود کی اکائی تھا لا الہ الا اللہ بس اب وہ کوئی بھی دے۔

مجھے یہ بھی پتہ ھے ھزاروں دلائل آپ لے بھی آؤ گے ۔۔۔۔ ابتسامہ
اس شرمندگی کو ظاہر کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی
 
اس کا مطلب یہ ھوا کہ ایک غلط کے بدلے آپ کے ظالمان "غلطان" کرنے میں فخر محسوس کرتے ھیں ۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
کبھی یہ بیان ان فاسقین میڈیا نے آواز کے ساتھ کیوں نہیں نشر کیا ہے ؟
اگر آواز کے ساتھ نشر کرتے تو اب تک جو ناسمجھ عوام ہیں ان کو بھی پتہ چل جاتا کہ اصل مجرمین کون ہیں ؟
مان لیں کہ پبلک مقامات پر حملوں کی ذمہ دار ٹی ٹی پی نہیں۔
یہ تو فرمائیں کہ خودکش بمبار پاکستان میں سرگرم اور کس تحریک کے پاس ہیں؟ ؟؟
جیسے جب بھی پاکستان میں ڈرون حملہ ہو تو ذمہ داری خودبخود امریکہ پر عائد ہو جاتی ہے۔
ویسے ہی پاکستان کے طول و عرض میں کہیں بھی خودکش حملہ ہو تو اس کا ذمہ دار ٹی ٹی پی کے علاوہ کوئی اور قرار نہیں دیا جا سکتا۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کیوں یہ اعتراض اُس وقت منظر عام پر نہیں آیا جب بات ہوتی ہے لاپتہ افراد کی،

جب آپ کی اپنی ایجنسیاں اغواء برائے تاوان میں ملوث تھیں،

یہ اعتراض اُس وقت کیوں سامنے نہیں آیا جب ریمنڈس ڈیوس کو جو ایک کافر تھا اور جو اسلام کے خلاف جنگ کا حصہ تھا اُس کو آپ کے چہیتے حکمرانوں نے اسلامی قانون دیت کا سہارا دے کر پاکستان سے بھگادیا

کیا پاکستان کی اعلٰی عدالت سپریم کورٹ نے یہ نہیں کہا کے پاکستان کی ہر جماعت کے پاس ایک ونگ موجود ہے جو بےگناہ لوگوں کو قتل کررہا ہے ان پر یہ فتوٰی کیوں نہیں لگائے جائے؟

اس کا مطلب یہ ھوا کہ ایک غلط کے بدلے

ایک غلط ؟؟؟سوچنے والا آئیکون

شاید لوگ سو کو ایک کہتے ہیں۔ ۔

یہاں تو سنتا جا شرماتا جا والا معاملہ ہے۔ ۔

وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
دیتا ہے انساں کو ہزار سجدوں سے نجات ۔ ۔ ۔

لیکن جب عادت ہی در در کے سجدوں اور ٹھوکروں کی ہو گئی ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں ۔ ۔ الا ما شاء اللہ
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ویسے ہی پاکستان کے طول و عرض میں کہیں بھی خودکش حملہ ہو تو اس کا ذمہ دار ٹی ٹی پی کے علاوہ کوئی اور قرار نہیں دیا جا سکتا۔
کسی بھی پلانٹڈ دھماکہ کو خودکش حملہ کہنا میڈیا کی چالاکی ہے ۔ بازاروں اور عوامی مقامات میں جو دھماکے ہوتے ہیں ان میں کافی سر مل جاتے ہیں کسی کو بھی اس میں نامزد کیا جاسکتا ہے ۔ ہر پلانٹڈ دھماکے کے فوراً بعد میڈیا کچھ اس طرح کے بیانات داغ دیتی ہیں ۔
خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ۔ مرنے والوں میں زیادہ تر تعداد عورتوں اور بچوں کی ہیں ۔ تفتیش جاری ہے ۔ ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے "سر" کو امریکہ بھیج دیا گیا ۔ طالبان نے نامعلوم مقام سے فون پر ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ یہ بزدلانہ حرکت ہے ۔ ہم ان کو دھماکوں کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ۔ یہ مسلمان نہیں ، کفار کے ایجنٹ ہیں ۔ ہم ان سے مرعوب نہیں ہوں گے ۔ ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
پھر ایک خودساختہ چشم دیدگواہ کو سامنے لاکراس سے یہ بیان دلوایا جاتا ہے " میں اس وقت وہاں موجود تھا کہ ایک کم عمر لڑکا جس کی عمر تقریباً سولہ سے اٹھارہ سال کے درمیان معلوم ہوتی تھی، جس نے چادر اوڑھ رکھی تھی درمیان میں گھس کر اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا جس کے بعد مجھے کچھ پتہ نہیں چلا، ہوش آنے پر دیکھا کہ ہر طرف قیامت برپا تھی اور لاشیں ہی لاشیں پڑی ہوئی تھیں ۔
آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ ذرا غیر جانبداری سے تحقیق کرلے اگر واقعی جاننے کی نیت ہو تب ۔
طالبان کا جو ٹارگٹ ہے وہ معلوم ہے ، ایسے حملوں کی ویڈیو میں آپ واضح وہ فدائی حملہ آور دیکھ سکتے ہے ۔
پشاور خیبر بازار میں جو دھماکہ ہواتھا وہ پلانٹڈ تھا ایک موٹر کار میں ۔
مینا بازار میں بھی پلانٹڈ تھا ۔ اس طرح کے کئ عوامی مقامات میں جو دھماکے ہوئے وہ پلانٹڈ تھے ۔ اب سوال اٹھتا ہے کہ یہ کون کرتا ہے تو بقول آپ لوگوں کے کہ " جو چوری کرتا ہے وہ تھوڑی بولتا ہے کہ چوری میں نے کی ہے "
یہی بات یہاں پر آپ کفار کے آلہ کار بلیک واٹروغیرہ پر اپلائی کرے ۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اس کا مطلب یہ ھوا کہ ایک غلط کے بدلے آپ کے ظالمان "غلطان" کرنے میں فخر محسوس کرتے ھیں ۔
تو آپ بھی سپریم کورٹ کے وہ حکم نامہ سامنے لائیں اور عمل کروائیں جو لاپتہ افراد کی معلومات پیش کرنے کے لئے حکومت پاکستان نے جاری کئے ہیں رہنے دیں جتنا کریدیں گے زخم اتنا ہی تازہ ہوگا۔ اس لئے رافضی شیعوں اور قادیانیوں کا آلہ کار بننے سے بہتر ہے اللہ اور اس کے رسولٖﷺ کے دین کی سربلندی کے لئے حق کا ساتھ دیں۔
 
Top