• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کمال ہے!
مجھے بتاو تمہارا پرانا دوست علی اوڈ ہے یا مفتی صاحب؟
اب تم مفتی صاحب کے ساتھ ملکر علی اوڈ سے بدلے لے رہے ہو!!!
علی بھائی نوٹ کرلو ارسلان بھائی کی حرکتیں۔
شکر ہے میرے بارے میں کچھ نہیں کہا۔شکریہ ارسلان بھائی۔
ویسے مجھ پر اس مہربانی پر چاہو تو علی اوڈ کی ایک کلاس اور لے لو۔ میری طرف سے اجازت ہے۔
مجھے بتاو تمہارا پرانا دوست علی اوڈ ہے یا مفتی صاحب؟
ارے بھائی جان پرانا دوست تو علی اوڈ ہی ہے،بہت پرانا ہے اب اس کی سروس کرنی ہے کیا؟(ابتسامہ)
اب تم مفتی صاحب کے ساتھ ملکر علی اوڈ سے بدلے لے رہے ہو!!!
نو ٹینشن شاہد بھائی آپ میرے ساتھ مل کر علی اوڈ سے بدلے لے لو۔
علی بھائی نوٹ کرلو ارسلان بھائی کی حرکتیں۔
اب بیچارے کے پاس اتنی ہمت کہاں۔
شکر ہے میرے بارے میں کچھ نہیں کہا۔شکریہ ارسلان بھائی۔
خوش آمدید بھائی جان
ویسے مجھ پر اس مہربانی پر چاہو تو علی اوڈ کی ایک کلاس اور لے لو۔ میری طرف سے اجازت ہے۔
اب علی اوڈ کدھر جاؤ گے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ما شا ء اللہ بہت زبردست ملاقاتیں ہوئیں۔
لیکن ارسلان بھائی نے میری ایک امانت نہیں پہنچائی۔؟
جی میرا سلام شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی کو تو پہنچایا لیکن میرا سلام مفتی صاحب کو پہنچانا بھول گئے۔؟؟؟
ویسے دوستو!میں بھی ارسلان بھائی کی طرح اس ٹور پر سابقہ ملاقات کی طرح دوستوں سے ملاقات کا خواہش مند تھا۔لیکن ذاتی مصروفیت آڑے آگئی۔ہونا تو وہی تھا جو اللہ کو منظور تھا۔
علی بھائی تو الحمد للہ اپنے وعدے کے مطابق خانپور کا چکر لگا گئے ہیں۔لیکن شاہد بھائی کراچی سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے کراچی جاتے ہوئے ہمارے غریب سے ریلوے اسٹیشن پر ان کی نظر ہی نہیں پڑی۔شاباش انکل جی۔آپ کے بارے میں بھی ہمیں اب سوچنا پڑے گا۔ابتسامہ
الحمدللہ
ارے یار واقعی بھول گیا زاہد بھائی۔
زاہد بھائی کی بھی میری طرح مفتی صاحب سے ملنے کی خواہش تھی،اور واپسی پر مجھ سے پوچھا کہ مفتی عبداللہ صاحب سے ملے ہو یا نہیں؟
علی بھائی تو الحمد للہ اپنے وعدے کے مطابق خانپور کا چکر لگا گئے ہیں۔لیکن شاہد بھائی کراچی سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے کراچی جاتے ہوئے ہمارے غریب سے ریلوے اسٹیشن پر ان کی نظر ہی نہیں پڑی۔شاباش انکل جی۔آپ کے بارے میں بھی ہمیں اب سوچنا پڑے گا۔ابتسامہ
زاہد بھائی،بے فکر رہو،یہ وارننگ میں دے کر آیا ہوں شاہد بھائی کو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کوئی اور زبان بچی ہے تو اس میں بھی بات کرلو۔ابتسامہ
ہمیں تو پنجابی،اردو اور کسی حد تک انگریزی ہی آتی ہے اور آپ سندھی اور پشتو میں بھی لکھتے ہو۔بھائی ایسے ہی بتادیتے ہم آپ کو مان لیتے۔ابتسامہ
پتہ نہیں یہ آدمی کتنی زبانیں جانتا ہے شاہد بھائی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بیابا کلا ملاوائی گے
ماتااستاجواب انتظار بئی
یار بھائی اردو بول یہ کیا پشتو شروع ہو گے ہو،پشتو تو مفتی صاحب نے بھی نہیں بولی میرے سامنے۔

ہاں البتہ ہوٹل کے بیرے کو پشتو میں کچھ سمجھایا تو وہ گولی کی طرح سمجھ گیا (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سوہنیا توسی پنجابی لکھ سگدے بولن اچ توہانو دشواری اے
آہو
میں توہانو فون کال کیتی تے توسی اک گل بات دا جواب بھی پنجابی اچ نی دے سگے
میں اور شاہد بھائی اردو میں ہی بات کریں گے،تم نے پشتو بولنی ہے تو بولو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
احتیاط علی اوڈ


علی اوڈ تم نے مجھ سے مفتی صاحب کا نمبر لیا ہے او تم ملنے بھی جاؤ گے۔ان شاءاللہ

لیکن خبردار





مفتی صاحب کو "سوھنڑا" نہ کہنا (ابتسامہ)



ہاں خوبصورت کہہ سکتے ہو۔ماشاءاللہ
 
Top