سفر کراچی میں پیارے بھائیوں (جن میں پنجابی، سندھی اور پشتو ) سے ملاقات اور پھر بفضلہ تعالی خیر وعافیت اپنے وطن واپسی اللہ کریم کی خاص نعمت ہے ارسلان بھائی پر ۔لیکن اس کے ساتھ ایک فکر بھی کہ شاید یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے یا پھر سندھی اور پشتو بھائیوں کا اثر ہی ہوگیا ہے کہ اب ہمارے محدث فورم اردو کے استاد بھی اردو لکھنے میں گڑ بڑ کرنے لگ گئے ہیں۔یہ دیکھیں بطور مثال
دسو یار اس کا مطلب ہے کہ اب ہم کہیں بھی نہ جایا کریں۔؟ اور ہاں ارسلان بھائی جان سرائیکی کی مشہور مثال کوے والی وہ تو اب آپ کے ذہن میں آہی گئی ہوگی نا۔!!!