• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کربلا کا واقعہ ( واللہ اعلم )

شمولیت
مارچ 28، 2017
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
اس مکمل تحریر کا حوالہ (واللہ اعلم) لکھا ہوا ہے۔
یہ کس کتاب کا نام ہے۔۔۔۔۔؟
جب کسی کتاب نام بطور حوالہ نہیں لکھنا تو پھر (واللہ اعلم) لکھ کر شیئر کرنے کا کیا فائدہ؟
کسی مستند کتاب میں یہ مکمل تفصیل باحوالہ مذکور ہےتو کوئی ساتھی رہنمائی فرمادے۔
باقی شیعہ کی زبان و بیان کو (واللہ اعلم) کہہ کر شیئر کرنے سے پرہیز ہی بہتر ہے۔
 
Top