• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ان کو تشبیہیں بھی نہیں ملتی ہیں ، ملاحظہ فرمائیں انکا موازنہ کرنا :

ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﮔﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺎ ﺑﺎﺧﺘﮧ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎﮐﺴﯽ ﮨﻨﺪﻭ ، ﺳﮑﮫ ، ﯾﮩﻮﺩﯼ ﯾﺎ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﭘﯿﺸﻮﺍﺅﮞ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ
حسبنا الله ونعم الوكيل
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
امام ابو حنیفہ کو عربی کتنی آتی تھی اور کتنی نہیں، اس کو چھوڑ کر @Zakir afridi صاحب نے الٹیاں کرنا شروع کر دی۔
اب ان جھوٹوں کو یا یہ معلوم نہیں ہوتا یا جان بوجھ کر بھول جاتے ہیں کہ وحید الزمان تو ان کے فقہ کی شرح لکھنے والا ان کا اپنا حنفی فقیہ ہے
اور ان اکثر شرمناک مسائل کا منبع فقہ حنفیہ ہی ہے
خیر یہ تو کوئی مجنون معلوم ہوتے ہیں، انہیں ان کے جنون میں ہی مست رہنے دیتے ہیں!

وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امام الدراوردی نے کہا ہے کے امام مالک نے ابو حنیفہ سے روایات اخذ کی ہے ۔


Sent from my JSN-L22 using Tapatalk
نہیں میرے بھائی!
یہاں روایت اخذ کرنے والی کوئی بات نہیں!
اور بھائی عبارت کو یونیکوڈ میں لکھیا کریں!

الكتاب:
فضائل أبي حنيفة وأخباره ومناقبه

المؤلف:
أبوالقاسم عبد الله بن محمد بن أحمد بن يحيى بن الحارث السعدي

المعروف
بابن أبي العوام (335 هـ)


المحقق: لطيف الرحمن البهرائجي القاسمي

الناشر:
المكتبة الإمدادية – مكة المكرمة


الطبعة: الأولى 1431 هـ – 2010 م
ینی کہ آپ کو ان کا تعارف نہین، سوائے بعض الناس کی مداح سرائی کے!
خیر ان کا تعارف بھی ہم ہی آپ کو کروادیں گے!
مگرآپ ے ایک بات نہیں بتلائی!
ہم نے آپ سے پوچھا تھا کہ کہ درج ذیل کلام کس کا ہے؟
وقد صح عن مالك أنه كان يطالع كتب أبي حنيفة - أي كتب أصحابه عنه - حتى جمع عنده من
مسائله نحو ستين ألف مسألة،
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اس دفعہ ’’جاری ہے‘‘ کا قطبہ نہیں لگایا :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
باکمال لوگوں کی باکمال باتوں کو باکمال لوگ جان جایا کرتے ہیں اور سینہ سے لگاتے ہیں۔ب
ے کمال لوگ ’’علم الکلام‘‘ کا شوشہ چھوڑ کر جان چھڑاتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اہل الرائے کا الزام ہے۔
اس باکمال کی رائے کا یہ حال ہے کہ ہر رائے کسی نا کسی حدیث سے مطابقت رکھتی ہے۔
تبھی تو ایسے باکمال کے اقوال باکمال ہوئے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
عربی آتی تھی یا نہیں؟
کتنی احادیث یاد تھیں؟
کتنی احادیث تک رسائی تھی؟
کیا لینا دینا ان ابحاث سے۔
ہم تو کھلی آنکھوں دیکھ رہے کہ اس امام اعظم کی ہر رائے حدیث سے مطابقت رکھتی ہے۔
اللہ اللہ خیر سلا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عربی آتی تھی یا نہیں؟
کتنی احادیث یاد تھیں؟
کتنی احادیث تک رسائی تھی؟
کیا لینا دینا ان ابحاث سے۔
ہم تو کھلی آنکھوں دیکھ رہے کہ اس امام اعظم کی ہر رائے حدیث سے مطابقت رکھتی ہے۔
اللہ اللہ خیر سلا۔
اپنی آنکھوں کا فحص کروا لو
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
باکمال لوگوں کی باکمال باتوں کو باکمال لوگ جان جایا کرتے ہیں اور سینہ سے لگاتے ہیں۔ب
ے کمال لوگ ’’علم الکلام‘‘ کا شوشہ چھوڑ کر جان چھڑاتے ہیں۔

مسند احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا مطالعہ کر لیں ، آنکھوں کا موتیا خود بخود جھڑ جائیگا ۔ تنگئی دامن کا احساس ھو ہی جائیگا ۔
 
Top